دعائے صحرائے مدینہ

رضا

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم ط

اگر کبھی موقع ملے تو تنہائی میں اس دعا کو ضرور سنئے گا اور رو رو کر اپنے گناہوں سے توبہ کیجئے گا۔
جہاں اتنے کام کرتے ہیں وہاں اللہ عزوجل کی بارگاہ میں بھی حاضری دیجئے گا۔رو رو کر اپنے مالک عزوجل کو راضی کیجئے۔
جو کہتا ہے کہ مجھے رونا نہیں آتا۔میرا مشورہ ہے کہ وہ یہ دعا تنہائی میں سن لے۔ان شاءاللہ اس کو رونا ضرور آئے گا۔
رونے والی آنکھیں مانگو رونا سب کا کام نہیں
ذکر محبت عام ہے لیکن سوز محبت عام نہیں

[ram:a86b14c062]http://www.dawateislami.org/ijtima/annual/daythree/dua.ram[/ram:a86b14c062]
 

wahab49

محفلین
جزاک اللہ خیر۔
بے شک۔ روح کی غذا اس سے بہتر کیا ھوگی۔

الا با الذکر اللہ تطمئن القلوب۔
اور پھر مانگنے میں کیا شرم۔ وہ بھی اس سے جس کے پاس کسی چیز کی کمی نہیں۔

اللہ آپ کو خوش رکھے میرے بھائی۔
 
Top