تاسف دعائے مغفرت کی اپیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم اہلیان محفل

آج صبح میری ایک پھوپھو زاد بہن لاہور میں قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ مرحومہ پچھلے چند دنوں سے علیل تھیں کہ اچانک ہی بیماری نے شدت اختیار کی اور ان کی زندگی کی سانسیں تمام ہوئیں۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور انہیں اچھا صلہ عطا فرمائے۔

آپ سب سے دعا کی اپیل ہے۔
 

امر شہزاد

محفلین
اللہ کریم ان کی مغفرت اور درجات میں بلندی فرمائے۔ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
 
اللہ کریم مرحومہ کو مغفرت دے اور جنت الفردوس میں‌جگہ نصیب فرمائے۔ پسماندہ گان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
 

زین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ‌مرحومہ کی مغفرت اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔آمین
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جوارِ رحمت میں جگہ دیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 

بلال

محفلین
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔۔۔آمین
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ سب کی دعائیں قبول فرمائے۔

آپ سب اراکین کی دعاؤں کا شکریہ۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
اناللہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
 

مغزل

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
باری تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
اٰمین۔ثم اٰمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top