انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں!۔۔۔۔
-(خرم یہ میسج فرزانہ کی طرف سے ہے ۔ انکا کمپیوٹر خراب ہوچکا ہے ۔ اس لئے وہ کسی سے بھی رابطہ نہیں کرپا رہیں ۔۔انہوں نے ابھی مجھے فون کیا ہے اور پیغام تعزیت کو کہا ہے ۔ کہ خرم سے کہنا بہت افسوس ہوا ہے
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں!۔۔۔۔
فرزانہ ۔ ۔۔