السلام علیکم میری خالہ آج صبح رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحومہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور ان دنوں ہسپتال میں زیرعلاج تھیں۔ محفلین سے گزارش ہے کہ ان کی بخشش کے لیے دعا فرما دیں جزاک اللہ