دعا دعائے مغفرت کی درخواست

میں انتہائی رنج و الم کے ساتھ معزز محفلین کو یہ اطلاع کررہا ہوں کہ میرے عزیز بھیاجی چار ماہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا رہنے کے بعد آج مجھے داغِ مفارقت دیکر اپنے خالقِ حقیقی سے جاملے ۔ اللہ انکواپنےجوارِ رحمت میں جگہ عطافرمائے ۔ آمین ۔
معزز محفلین سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے ۔
 

ربیع م

محفلین
انا لله وانا اليه راجعون
اللہ رب العزت ان کی مغفرت فرمائیں اہل خانہ کو صبر کی توفیق دیں اور ان کی کوتاہیوں سے عفو و درگزر کا معاملہ فرمائیں۔
 
میں انتہائی رنج و الم کے ساتھ معزز محفلین کو یہ اطلاع کررہا ہوں کہ میرے عزیز بھیاجی چار ماہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا رہنے کے بعد آج مجھے داغِ مفارقت دیکر اپنے خالقِ حقیقی سے جاملے ۔ اللہ انکواپنےجوارِ رحمت میں جگہ عطافرمائے ۔ آمین ۔
معزز محفلین سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے ۔

انا للہ وانا الیہ راجعون
جی یہ المیہ پڑھ کر بہت افسوس ہوا اللہ پاک ۔ ۔ ان کو جنت الفردوس میں اعلےا مقام عطا فرمائیں
آمین
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے. نیکیوں کو قبول فرمائے اور درجات بلند فرمائے. آمین
آپ کو اور باقی لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے. آمین
 

اے خان

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
 

La Alma

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس ہوا . اللہ آزمائش کی اس گھڑی میں آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور آپ کے بھائی کے درجات بلند ہوں .
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی آپ کے بھائی کی مغفرت فرمائے۔جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔ان کی قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔آپ سب کو ان کے لئے صدقئہ جاریہ بنائے اور صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!ثم آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
بہنوں،بھائیوں کے دکھ بہت بڑے دکھ ہیں۔ایسے لگتا ہے کہ جسم کا کوئی عضو یا دل کا ایک حصہ کٹ گیا ہو خدانخواسطہ۔
ایک ماں باپ کے سائے تلے پلنے والے جب بچھڑتے ہیں تو عرصہ تک خود کو یقین دلانا مشکل ہوتا ہے۔
اللہ آپ سب کو صبر جمیل دے۔موت زندگی کی سب سے بڑی حقیقت ہے۔یہ سوچ کر خود کو تسلی دیں کہ اللہ نے انہیں مزید تکالیف سے بچا لیا۔اللہ ہم سب کو چلتے ہاتھ پاوں رکھے۔خاص کر ہمارے بڑوں کو۔اللہ کسی کا محتاج نہ کرے۔ آمین!
 

یوسف سلطان

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔​
سن کر افسوس ہوا امین بھائی ۔
دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کے بھائی کی مغفرت فرمائے اور جنت میں جگہ عطا فرمائے، اور آپ اور آپ کے گھر والوں اور عزیزاقاربا کو صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
 

ظل عرش

محفلین
میں انتہائی رنج و الم کے ساتھ معزز محفلین کو یہ اطلاع کررہا ہوں کہ میرے عزیز بھیاجی چار ماہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا رہنے کے بعد آج مجھے داغِ مفارقت دیکر اپنے خالقِ حقیقی سے جاملے ۔ اللہ انکواپنےجوارِ رحمت میں جگہ عطافرمائے ۔ آمین ۔
معزز محفلین سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے ۔
اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے. آمین
اللہ ان کے ساتھ نرمی اور عافیت کا معاملہ کرے..آمین
اللہ ان کی اگلی منزلیں آسان فرمائے. آمین
اللہ انہیں اپنی رحمت کے لیے خاص کر لے. آمین
اللہ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے. آمین
اللہ ہم سب سے راضی ہو. آمین
 

ظل عرش

محفلین
اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے. آمین
اللہ ان کے ساتھ نرمی اور عافیت کا معاملہ کرے..آمین
اللہ ان کی اگلی منزلیں آسان فرمائے. آمین
اللہ انہیں اپنی رحمت کے لیے خاص کر لے. آمین
اللہ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے. آمین
اللہ ہم سب سے راضی ہو. آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

افسوس ہوا یہ جان کر امین صاحب۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور آپ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
 
Top