دعا دعائے مغفرت کی درخواست

ٹرومین

محفلین
انا لله وانا اليه راجعون​
اللہ رب العزت ان کی مغفرت فرمائیں اہل خانہ کو صبر کی توفیق دیں اور ان کی کوتاہیوں سے عفو و درگزر کا معاملہ فرمائیں۔ آمین​
 
انا لله وانا اليه راجعون
اللہ رب العزت ان کی مغفرت فرمائیں اہل خانہ کو صبر کی توفیق دیں اور ان کی کوتاہیوں سے عفو و درگزر کا معاملہ فرمائیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
جی یہ المیہ پڑھ کر بہت افسوس ہوا اللہ پاک ۔ ۔ ان کو جنت الفردوس میں اعلےا مقام عطا فرمائیں
آمین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے ۔ آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے. نیکیوں کو قبول فرمائے اور درجات بلند فرمائے. آمین
آپ کو اور باقی لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے. آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ سبحانہ وتعالی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دے۔آمین
انا لله وانا اليه راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔
آپ کو اور باقی لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے. آمین!
انا للہ و انا الیہ راجعون.
اللہ تعالی ان کی مغفرت اور درجات بلند فرمائیں. آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون.
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے آمین​
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
محمد امین صدیق بھائی اللہ جی آپ کے بھیاجی کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور آپ اور دیگر عزیزواقربا کو صبرجمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔​
انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس ہوا . اللہ آزمائش کی اس گھڑی میں آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور آپ کے بھائی کے درجات بلند ہوں .
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی آپ کے بھائی کی مغفرت فرمائے۔جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔ان کی قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔آپ سب کو ان کے لئے صدقئہ جاریہ بنائے اور صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!ثم آمین!
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ عزوجل دائمی مغفرت فرمائیں۔آمین
انا للہ وانا الیہ راجعون
بہت دکه ہوا،اللہ صبر جمیل عطا فرمائے.
انا للہ وانا الیہ راجعون۔​
سن کر افسوس ہوا امین بھائی ۔
دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کے بھائی کی مغفرت فرمائے اور جنت میں جگہ عطا فرمائے، اور آپ اور آپ کے گھر والوں اور عزیزاقاربا کو صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے. آمین
اللہ ان کے ساتھ نرمی اور عافیت کا معاملہ کرے..آمین
اللہ ان کی اگلی منزلیں آسان فرمائے. آمین
اللہ انہیں اپنی رحمت کے لیے خاص کر لے. آمین
اللہ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے. آمین
اللہ ہم سب سے راضی ہو. آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

افسوس ہوا یہ جان کر امین صاحب۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور آپ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
اللّہ تعالیٰ آپ سب معزز محفلین کی دعاؤں کو میرے مرحوم بھائی کے حق میں قبول فرمائے اور میں آپ سب دوستوں کا غم و اندوہ کی اس گھڑی میں میرے قلبِ مغموم کی ڈھارس بندھانےاورمیری اشک شوئی کرنےپر ممنونیت کے الفاظ کی ادائیگی سے خود کو تہی دست پارہا ہوں۔
 
آخری تدوین:
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
اللھم اغفر لہم و ارحمھم، و عافھم واعف عنھم
انا لله وانا اليه راجعون
اللہ رب العزت ان کی مغفرت فرمائیں اہل خانہ کو صبر کی توفیق دیں اور ان کی کوتاہیوں سے عفو و درگزر کا معاملہ فرمائیں۔ آمین​
آمین ثم آمین۔ بہت بہت شکریہ
 
انا لله وانا اليه راجعون​
محمد امین صدیق بھیا، اللہ سے دعا ہے کہ آپ کے بھیا جی کی نیکیوں کو خوب بڑھائے اور کوتاہیوں کی خوب پردہ پوشی فرمائے۔ اللہ آپ کو اور آپکی تمام فیملی کو خوب ہی صبر عطا فرمائے اور مرحوم کی طرف سے صدقہ، تلاوت قرآن اور صدقہ جاریہ کے طور پر ہزارہا درخت لگانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
 
الف عین

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے
 
آورکزئی

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔​
اللہ تعالیٰ مرحوم کی دراجات بلند فرمائیں۔۔۔۔۔اور اپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
 
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چہیتی (رضی اللہ عنہا) کو ان الفاظ سے تسلی دی ہے​
إن لله ما أخذ ، وله ما أعطى ، وكل شيء عنده بأجل مسمى ، فلتصبر ولتحتسب
یقیناً جسے اللہ نے واپس لے لیا وہ بھی اللہ ہی کی ملکیت میں تھا اور جو عطا کررکھا ہے وہ بھی اللہ ہی کی ملکیت میں ہے، ہر چیز اللہ تعالیٰ کے ہاں ایک مقررہ وقت تک ہے​
لہذا تم صبر کرو اور اللہ تعالیٰ سے ثواب کی امید رکھو۔​
 
سید عمران

محفلین
انا لله وانا اليه راجعون
اللہ تعالی سب مسلمانوں کی مغفرت کاملہ فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں... آمین...
 
محمدظہیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
جان کر افسوس ہوا۔ اللہ سے دعا ہے وہ مرحوم و مغفور ہو‏ں۔ اللہ تعالی آپ سب کو صبر عطا فرمائے۔
 
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
انا لله وانا اليه راجعون​
محمد امین صدیق بھیا، اللہ سے دعا ہے کہ آپ کے بھیا جی کی نیکیوں کو خوب بڑھائے اور کوتاہیوں کی خوب پردہ پوشی فرمائے۔ اللہ آپ کو اور آپکی تمام فیملی کو خوب ہی صبر عطا فرمائے اور مرحوم کی طرف سے صدقہ، تلاوت قرآن اور صدقہ جاریہ کے طور پر ہزارہا درخت لگانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
انا للہ وانا الیہ راجعون​
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چہیتی (رضی اللہ عنہا) کو ان الفاظ سے تسلی دی ہے
إن لله ما أخذ ، وله ما أعطى ، وكل شيء عنده بأجل مسمى ، فلتصبر ولتحتسب
یقیناً جسے اللہ نے واپس لے لیا وہ بھی اللہ ہی کی ملکیت میں تھا اور جو عطا کررکھا ہے وہ بھی اللہ ہی کی ملکیت میں ہے، ہر چیز اللہ تعالیٰ کے ہاں ایک مقررہ وقت تک ہے
لہذا تم صبر کرو اور اللہ تعالیٰ سے ثواب کی امید رکھو۔​
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی دراجات بلند فرمائیں۔۔۔۔۔اور اپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
انا لله وانا اليه راجعون
اللہ تعالی سب مسلمانوں کی مغفرت کاملہ فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں... آمین...
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
جان کر افسوس ہوا۔ اللہ سے دعا ہے وہ مرحوم و مغفور ہو‏ں۔ اللہ تعالی آپ سب کو صبر عطا فرمائے۔
اپنے پیارے بھائی جان کی جدائی کے صدمۂ اندوہناک کو جھیلنے میں آپ سب دوستوں کے دعائیہ کلمات اورتسلی وتشفی کے یہ بیش بہا الفلظ میرے لیے آپ رفیقان اردومحفل کے بے لوث محبت اور خلوص کا مظہرہیں،جن کے لیےمیں بے انتہا شکرگذارہوں۔اللہ بزرگ و برترآپ معززمحفلین کی دعاؤں کو میرے بھیاجی کے حق میں قبول فرمائے۔آمین۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون. محترم بہت افسوس ہوا جان کر لیکن حق یہی ہے. دعا ہے باری تعالٰی مرحوم کے ساتھ بخشش کا معاملہ فرمائے. صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے اور اپنے حبیب علیہ الصلوۃ والتسلیم کے صدقے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے. آمین
 
آمین ثم آمین ، برادرم جماعتی۔ بہت شکریہ۔
 
عاطف ملک

محفلین
اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔اللہ ان کے ساتھ عافیت والا معاملہ فرمائے،ان کی بخشش فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ ان کے سب لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔اور نیک اعمال کرکے ان کے درجات کو بلند کرنے کا باعث بنائے۔آمین
 
یاز

محفلین
اناللہ وانا الیہ راجعون
بہت ہی افسوس کی خبر ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے اور محمد امین صدیق بھائی اور ان کے تمام خاندان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ عطا کرے۔ آمین
 
اپنے پیارے بھائی جان کی جدائی کے صدمۂ اندوہناک کو جھیلنے میں آپ سب دوستوں کے دعائیہ کلمات اورتسلی وتشفی کے یہ بیش بہا الفلظ میرے لیے آپ رفیقان اردومحفل کے بے لوث محبت اور خلوص کا مظہرہیں،جن کے لیےمیں بے انتہا شکرگذارہوں۔اللہ بزرگ و برترآپ معززمحفلین کی دعاؤں کو میرے بھیاجی کے حق میں قبول فرمائے۔آمین۔
اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور اعلیٰ جنت میں جگہ دے آمین۔۔میں نے اپنے بزرگوں کے بارے میں سنا ہے کہ وہ عبادت تو کرتے ہی تھے لیکن کچھ خاص وقت اس چیز میں بھی صرف کرتے تھے ( صرف یہی دعا مانگنے میں کے اللہ جی جو عبادات کیں ہیں تو انہیں قبول بھی فرمالے ) آپکے بھائی جان کے حق میں اللہ تمام احباب کی دعائیں قبول فرمائے ہم نے خاص دعا کی ہے ۔۔اللہ آپ کو صبر جمیل سے نوازے آمین
 
عباس اعوان

محفلین
انا للہ و اناالیہ راجعون۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
آمین
 
Top