تاسف دعائے مغفرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم

محفلین
میرے ماموں کا کل بروز اتوار پاکستان میں قریباً شام ساڑھے نو بجے انتقال ہوگیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
آپ بہن بھائیوں سے ان کے لئے دعائے مغفرت کی گزارش ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انکے لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرمائے(آمین)
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
خرم، بہت افسوس ہوا یہ خبر پڑھ کر۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
 

ظفری

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

سن کر بیحد افسوس ہوا ۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرما کر اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے ۔ آمین
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

خرم بھائی سن کر افسوس ہوا ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرماے ۔ آمین
 

جیہ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ مرحوم کی مغفرت کرے اور ان کے درجات بلند کرے آمین
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ‌ان کو اور تمام مسلمانوں کو اپنی رحمت سے ڈھانپ لے۔
اور تمام مسلمانوں کو حوض کوثر سے پانی نصیب فرما۔امین۔
جنت الفردوس میں‌اعلیٰ‌مقام عطا کرے۔ا مین۔
 

ابوشامل

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوسناک خبر ہے۔ اللہ آپ کو غم سہنے کی ہمت دے۔
دعا ہے کہ اللہ مرحوم کا آسان محاسبہ فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل اور اولاد کو نیک اعمال کے ذریعے ان کے لیے صدقۂ جاریہ کا سبب بنائے۔ آمین
 

فرحت کیانی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ اس دنیا اور آخرت دونوں میں سب کی مشکلات آسان فرمائے (آمین)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top