دعائے نور

سیما علی

لائبریرین
حدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سَلَمَةَ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا
قَالَ بِتُّ عِنْدَ مَيْمُونَةَ فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَی حَاجَتَهُ فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ ثُمَّ نَامَ ثُمَّ قَامَ فَأَتَی الْقِرْبَةَ فَأَطْلَقَ شِنَاقَهَا ثُمَّ تَوَضَّأَ وُضُوئًا بَيْنَ وُضُوئَيْنِ لَمْ يُکْثِرْ وَقَدْ أَبْلَغَ فَصَلَّی فَقُمْتُ فَتَمَطَّيْتُ کَرَاهِيَةَ أَنْ يَرَی أَنِّي کُنْتُ أَتَّقِيهِ فَتَوَضَّأْتُ فَقَامَ يُصَلِّي فَقُمْتُ عَنْ يَسَارِهِ فَأَخَذَ بِأُذُنِي فَأَدَارَنِي عَنْ يَمِينِهِ فَتَتَامَّتْ صَلَاتُهُ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَکْعَةً ثُمَّ اضْطَجَعَ فَنَامَ حَتَّی نَفَخَ وَکَانَ إِذَا نَامَ نَفَخَ فَآذَنَهُ بِلَالٌ بِالصَّلَاةِ فَصَلَّی وَلَمْ يَتَوَضَّأْ وَکَانَ يَقُولُ فِي دُعَائِهِ
“ اللَّهُمَّ اجْعَلْ فِي قَلْبِي نُورًا وَفِي بَصَرِي نُورًا وَفِي سَمْعِي نُورًا وَعَنْ يَمِينِي نُورًا وَعَنْ يَسَارِي نُورًا وَفَوْقِي نُورًا وَتَحْتِي نُورًا وَأَمَامِي نُورًا وَخَلْفِي نُورًا وَاجْعَلْ لِي نُورًا”

قَالَ کُرَيْبٌ وَسَبْعٌ فِي التَّابُوتِ فَلَقِيتُ رَجُلًا مِنْ وَلَدِ الْعَبَّاسِ فَحَدَّثَنِي بِهِنَّ فَذَکَرَ عَصَبِي وَلَحْمِي وَدَمِي وَشَعَرِي وَبَشَرِي وَذَکَرَ خَصْلَتَيْنِ

علی بن عبدالله ابن مہدی، سفیان، سلمہ، کریب، ابن عباس رضی الله تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا، کہ میں ایک رات میمونہ رضی الله تعالیٰ عنہا کے پاس رہا، نبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم اٹھے اور اپنی ضرورت سے فارغ ہوئے اور اپنا چہرہ اور اپنے دونوں ہاتھ دھوئے، پھر سو گئے، پھر اٹھے اور مشک کے پاس تشریف لائے، اور اس کا منہ کھولا پھر درمیانی درجہ کا وضو کیا، اس طرح کہ نہ تو بہت تھوڑا پانی اور نہ بہت زیادہ پانی استعمال کیا، پھر آپ نے نماز پڑھی
ابن عباس رضی الله تعالیٰ عنہما کا بیان ہے کہ میں بھی اٹھا، لیکن اٹھنے میں دیر کی، اس لئے کہ میں نے اس بات کو برا سمجھا کہ آپ یہ سمجھیں کہ میں آپ کو دیکھ رہا تھا چنانچہ میں نے وضو کیا، آپ کھڑے ہو کر نماز پڑھنے لگے تو میں آپ کے بائیں طرف کھڑا ہوگیا، آپ نے میرا کان پکڑا اور اپنے دائیں طرف گھما کر لائے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوری تیرہ رکعت نماز پڑھی، پھر لیٹے اور سو گئے، یہاں تک کہ خر اٹے لینے لگے، اور جب سو جاتے تو خر اٹے لیتے، پھر بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے آپ کو نماز کی خبر کی تو آپ نے نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا، اور اپنی دعا میں یہ فرماتے تھے۔
اے الله تو میرے دل، میری آنکھ اور میرے کان میں اور میرے دائیں اور بائیں طرف اور میرے اوپر نیچے، آگے اور پیچھے نور کر اور میرے لئے نور کر۔
کریب نے کہا جسم میں سات چیزیں کا ذکر کیا، تو اس میں عصبی و لحمی و دمی و شعری و بشری کے الفاظ بیان کئے، اور دو خصلت بیان کی۔
 
سیما علی

لائبریرین
اللَّهُمَّ اجْعَلْ فِي قَلْبِي نُورًا وَفِي بَصَرِي نُورًا وَفِي سَمْعِي نُورًا وَعَنْ يَمِينِي نُورًا وَعَنْ يَسَارِي نُورًا وَفَوْقِي نُورًا وَتَحْتِي نُورًا وَأَمَامِي نُورًا وَخَلْفِي نُورًا وَاجْعَلْ لِي نُورًا”

اے الله تو میرے دل میں نور بھر اور میری آنکھ میں نور کر اور میرے کان میں نور کر دے اور میرے دائیں طرف نور کر اور میرے بائیں طرف نور کر اور میرے اوپر نور کر دے اور میرے نیچے نور کر اور میرے آگے نور اور میرے پیچھے نور اور میرے لئے نور کردے ۔
 
سیما علی

لائبریرین
“ اللَّهُمَّ اجْعَلْ فِي قَلْبِي نُورًا وَفِي بَصَرِي نُورًا وَفِي سَمْعِي نُورًا وَعَنْ يَمِينِي نُورًا وَعَنْ يَسَارِي نُورًا وَفَوْقِي نُورًا وَتَحْتِي نُورًا وَأَمَامِي نُورًا وَخَلْفِي نُورًا وَاجْعَلْ لِي نُورًا”

اے الله تو میرے دل میں نور بھر اور میری آنکھ میں نور کر اور میرے کان میں نور کر دے اور میرے دائیں طرف نور کر اور میرے بائیں طرف نور کر اور میرے اوپر نور کر دے اور میرے نیچے نور کر اور میرے آگے نور اور میرے پیچھے نور اور میرے لئے نور کردے ۔
 
لاريب اخلاص

ماہی احمد

آمین
 
Top