حضرت اسماعیل ؑ کی قربانی اللہ پاک نے دنبے کی شکل میں قبول فرمائی
اے میرے پیارے نبی ﷺ کے نواسے حسین ؑ اور اُن کے وفادار ساتھیوں تم نے تو سچ میں اپنے سروں کو قربان کردیا
اے میرے پیارے اللہ ،اِن کی قربانیوں کو اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرما کر
اِن کے آل اولاد کے دنیا اور آخرت میں درجات کو بلند فرمادے
آمین یارب العالمین
قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے
اِسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
یہ اُن کو چھوڑ دیا جائےگا صرف اتنا کہنے پر کہ ہم ایمان لے آئے اور اُن کی آزمائش نہیں ہوگی اُن کا یہ گمان غلط ہے ضرور ضرور آزمائش ہوگی اور یہ امتحان کرنا ہماری سنت ہے بے شک ہم نے اُن کو بھی آزمایا جو اُن سے پہلے تھے اور موجودہ لوگوں کو بھی آزمائیں گے تاکہ اللہ تعالٰی ظاہر کردے اُن لوگوں کو جو سچے ہیں اور اُن کو بھی جو جھوٹے ہیں اللہ پاک پہلے ہی سے جانتا ہے کہ کون کیسا ہے پر لوگوں پر بھی ظاہر ہوجائے کہ کون کیسا ہے اور یہ بھی ثابت کردے کہ صرف زبانی کلامی جمع خرچ کرتے ہیں یا عملی مظاہرہ بھی کرتے ہیں ۔ یہ اللہ کی حکمت ہے کہ تاکہ ظاہر ہوجائے کہ کون اُس کی راہ میں ثابت قدم رہتے ہیں۔
اللہ پاک کمی بیشی معاف فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ