تاسف دعا برائے صحت یابی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
امن ایمان، میری جانب سے دعائے صحتیابی، اللہ سچ مچ بہت دکھ ہورہا ہے تفصیل پڑھ کر اتنی پیاری سی سہیلی کو کیا ہوگیا؟
ضرور کسی کی نظر لگی ہوگی، میں تو تصور میں آ پ کی چوڑیوں کی چھنچھناہٹ سن رہی تھی، جلدی سے ٹھیک ہوجائیں اور صدقہ فورا سے پیشتر دے دیں۔

Get well soon & be here MISS
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے معلوم ہے امن، وہ تو تمہیں ہنسانے کے لیے لکھا تھا۔

دعا ہے کہ اللہ کریم تمہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین۔
 

حجاب

محفلین
کب سے یہ دھاگہ تلاش کر رہی تھی میں :oops:

امن تمھارے لئے بہت ساری دعائیں جلد ٹھیک ہو کے محفل پر آؤ ۔مِس یو امن ۔
 

امن ایمان

محفلین
آپ سارے لوگوں کا بہتتتتتتتتتتتتتت سارا شکریہ۔۔۔۔میں اتنی کئیر کا سوچ بھی نہیں سکتی تھی۔۔آپ سب لوگ بہت بہت بہت اچھے ہیں۔
حجاب آئی مِس یو ٹو ڈئیر ۔۔۔مِس یو آل۔۔۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

امن ، طبیعت کیسی ہے اب ، امید ہے کہ بہت بہتر پہلے سے ۔ کچھ تفصیل سے بتائیں کہ معلوم ہو کہ ھماری دعاوؤں میں کتنی طاقت ہے :)
 

سندباد

لائبریرین
یہ دھاگہ آج ہی دیکھا۔ اللہ کرے اب تک آپ مکمل طور پر صحت یاب ہوچکی ہوں۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top