قیصرانی نے کہا:انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور جملہ لواحقین خصوصاً شمشاد بھائی اور بھابھی کو صبر جمیل عطا فرمائیں
umeedaurmohabbat نے کہا:بہت افسوس ہوا پڑھ کر۔ ۔ ۔لفظ دکھ کا مداوا تو نہیں کر سکتے پر یہ احساس ضرور جگاتے ہیں کہ بہت سارے لوگ ہیں ہمارے ساتھ ۔