دعا کریں

الف عین

لائبریرین
اللہ تعالیٰ سے کرم کی امید رکھیں، پریشان نہ ہوں، انشاء اللہ ان کی طبیعت جلد ہی ٹھیک ہو جائے گی۔ مکمل صحت کی دعا ہے اسی رب کریم سے۔ بیماری کیا ہے، اب کیسی ہیںَ؟
 

شمشاد

لائبریرین
جزاک اللہ خیر

اعجاز بھائی دماغی عارضہ لاحق ہے۔ ابھی بھی انتہائی نگہداشت والے کمرے میں ہیں۔ اراکین محفل کی دعاؤں سے گو کہ معمولی افاقہ ہے لیکن ہے بہت ہی حوصلہ افزا۔
 

طارق شاہ

محفلین
شمشاد بھائی !
الله سُبحانه تعالیٰ سے دلی دُعا ہے کے وہ آپ کی ہمشیرہ کو صحت عطا فرمائے
اور آپ اور تمام گھر والوں کی پریشانیوں کا سدباب کرے اور ذہنی اور دلی اطمینان
اور تسلی سے سب کو ہمیشہ ہمکنار کرے ۔
ہم آپ کی پردیس میں ہوتے ہوئے آئی اس پریشانی میں، آپ کے ساتھ ہیں اور دعاگو ہیں کہ
الله تعالیٰ آپ اور، اردو محفل کے تمام شرکاء اور ان کے گھر والوں اور دوستوں کی پریشانیوں
کا بھی، مکمل خاتمہ کرے ، اور سب کو توانا اور خوشحال رکھے آمین
 
Top