تاسف دعا کی اپیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ایس-آصف

محفلین
میں آپ سب دوستوں سے اپیل کرتا ھو کہ میرے ایک عزیزدوست کاعزیز دوست داود گم ھوگیا ھے ۔اس کیلیے دعا کرو کہ وہ اسے مل جاے اور جلد مل جاے۔ شکریہ:cry:
 
ایم اے راجا

محفلین
مین نہیں جانتا کہ عزیز امین کے مندرجہ بالا پیغام کا مطلب کیا ہے، بہرحال اللہ اس آپ کے دوست کو اسکا بچھڑا دوست ملوائے۔ آمین۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ باتیں تمہارے ننھے سے ذہن میں آنے والی ہیں بھی نہیں۔ اس لیے اپنے ذہن پر زور بھی مت دو۔
 
پاکستانی

محفلین
میں تو یہی کہہ سکتا ہوں کہ

عشق ماھی دے لائیاں اگیں لگیاں کون بجھاوے ہُو
میں کیہ جاناں ذات عشق دی در در جا جھکاوے ہُو
نہ سوویں نہ سوون دیوے ستیاں آن جگاوے ہُو
میں قربان تنہاں دے باہو وچھڑے یار ملاوے ہُو
 
عزیزامین

محفلین
دوست جی جو نہیں دوست گم ہوا ہے ۔ شگفتہ بہنا ویسے اب تو امید نہیں دو سال ہو گئے اسے گم ہوے شاید
 
تیشہ

محفلین
انہیں میں نے کڈِنیپ کرا رکھا ہے، ۔۔ دوست چاہئیے تو پچاس لاکھ روپے بیگ میں رکھکر ، پتھروں والی حویلی میں لے آئیے ۔ نہیں تو :music: نہیں ملنے والا :hatoff: ۔
 
عزیزامین

محفلین
کوئی پولیس والا ہے ادھر

انہیں میں نے کڈِنیپ کرا رکھا ہے، ۔۔ دوست چاہئیے تو پچاس لاکھ روپے بیگ میں رکھکر ، پتھروں والی حویلی میں لے آئیے ۔ نہیں تو :music: نہیں ملنے والا :hatoff: ۔
یہ دیکھو کیا کیا ہو گیاکوئی پولیس والا ہے؟:(
 
شمشاد

لائبریرین
انہیں میں نے کڈِنیپ کرا رکھا ہے، ۔۔ دوست چاہئیے تو پچاس لاکھ روپے بیگ میں رکھکر ، پتھروں والی حویلی میں لے آئیے ۔ نہیں تو :music: نہیں ملنے والا :hatoff: ۔

باجو آپ بھی ناں بس،

ابھی سے کیوں بتا دیا، عید کے بعد بتانا تھا۔ اور ہاں میں نے وہ پتھروں والی حویلی سے بدل کر اینٹوں والے بھٹے میں منتقل کر دیا ہے۔ پہلی والی جگہ کا پولیس والے حصہ مانگ رہے تھے۔
 
اچھا کیا :music: کسی بٹھے میں منتقل کر آئے ہیں ۔ وہاں تاجے ماچھی کی ڈیوٹی بھی لگا آنی تھی ناں کہ یہ بھاگنے نا پائے۔ ۔ ورنہ ہم امین ص سے پچاس لاکھ کیسے لے گے ۔ :confused: ۔
میں تو کہتی ہوں امین ص کو بھی انکے ساتھ ڈال دیتے ہیں اندر :hatoff: اور پھر ان دونوں گمشدگان کا اغوا برائے تاوان ایس آصف سے لیتے ہیں ۔ آدھآ حصہ آپکا ہوا :music: آدھا میرا :hatoff:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top