دعا دعا کی درخواست شمشاد بھیا کے لئے

سیما علی

لائبریرین
اردو محفل کے دیرینہ و ہر دلعزیز ساتھی شمشاد بھیا کے بارے میں ہمارے علم میں ہے کہ انکی طبعیت ناساز ہے ۔۔سرسری ہم مراسلوں میں ذکر کرتے رہے ہیں لیکن کہیں دل آزاری نہ ہو ۔۔۔اس لئے لڑی نہیں بنائی تھی ۔۔۔ دعائیں تو ہر وقت انکے لئے ہیں پروردگار ہمارے پیارے بھیا کو شفائے عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے آمین
اردو محفل کے تمام اراکین سے دعا کی درخواست ہے۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
آمین
 
الشفاء

اللہ عزوجل انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین۔۔۔
 
جاسمن

لائبریرین
اللہ پاک شمشاد بھائی پہ رحم فرمائے۔ صحتِ کاملہ، عاجلہ اور مستمرہ عطا کرے۔ اپنا خاص لطف و کرم و رحم کرے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
ثم آمین!
 
سیما علی

لائبریرین
کل کئی مرتبہ بات کرنے کی کوشش کی مگر نہ بھابھی سے بات ہوسکی ہی شمشاد بھائی
اللہ پاک کے حضور دعا ہے کہ وہ ہمارے پیارے بھائی کے لئے آسانیاں فرمائے آمین ثم آمین
 
فہیم

لائبریرین
دعا ہے شمشاد بھائی جلد اور پوری طرح صحت یاب ہوجائیں۔
براہِ راست رابطہ میرا بھی نہیں ہو پایا لیکن ایک دوست جو وہیں ہیں انہوں نے یہی اپڈیٹ کیا۔
 
Top