دعا دعا کی درخواست شمشاد بھیا کے لئے

ظفری

لائبریرین
اللہ پاک شمشاد بھیا کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں. آمین
پچھلے دنوں میں اسلام آباد میں تھا. میری ان سے بات بھی ہوہی مگر ملاقات نہ ہوسکی کہ ان کی طعبیت ٹھیک نہیں تھی. میں ابھی ناردن ایریا میں ہوں. کراچی واپسی پر پھر کوشش کروں گا کہ ملاقات ہو جاءے.
 

سیما علی

لائبریرین
دعا ہے شمشاد بھائی جلد اور پوری طرح صحت یاب ہوجائیں۔
براہِ راست رابطہ میرا بھی نہیں ہو پایا لیکن ایک دوست جو وہیں ہیں انہوں نے یہی اپڈیٹ کیا۔
دعاؤں کی ضرورت بہت ہے پیارے اور سوہنے رب کے حضور وہ ہمارے بھیا کے لیے آسانیاں عطا فرما دے آمین ثم آمین
 

سیما علی

لائبریرین
اللہ پاک شمشاد بھیا کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں. آمین
پچھلے دنوں میں اسلام آباد میں تھا. میری ان سے بات بھی ہوہی مگر ملاقات نہ ہوسکی کہ ان کی طعبیت ٹھیک نہیں تھی. میں ابھی ناردن ایریا میں ہوں. کراچی واپسی پر پھر کوشش کروں گا کہ ملاقات ہو جاءے.
آپکی دعا پر آمین
کل آپ سے بات کے کے بعد اور پریشان ہوئی اللہ پاک شمشاد بھائی کے لئے آسانیا ں کرے
 
اردو محفل کے دیرینہ و ہر دلعزیز ساتھی شمشاد بھیا کے بارے میں ہمارے علم میں ہے کہ انکی طبعیت ناساز ہے ۔۔سرسری ہم مراسلوں میں ذکر کرتے رہے ہیں لیکن کہیں دل آزاری نہ ہو ۔۔۔اس لئے لڑی نہیں بنائی تھی ۔۔۔ دعائیں تو ہر وقت انکے لئے ہیں پروردگار ہمارے پیارے بھیا کو شفائے عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے آمین
اردو محفل کے تمام اراکین سے دعا کی درخواست ہے۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
آمین

اللہ پاک شمشاد بھائی کو مکمل صحت والی زندگی عطا فرمائیں، آمین ثم آمین
 
اللہ پاک شمشاد بھائی کی حفاظت فرمائے ۔ دنیا و آخرت میں انہیں برکتیں ، نعمتیں اور ہمہ جہت سکون عطاء فرمائے ۔ آمین ثم آمین
 
Top