کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
پچھلے کافی دنوں سے سخت بیمار ہوں دوا چل رہی ہے دعاؤں کی ضرورت ہے۔آپ سب لوگوں کہتے ہوئے شرم آرہی تھی اب ہمت کرکے دعا کی درخواست کررہا ہوں۔سب بھائی بہن اور بچوں سے دعا کی التماس ہے۔ شکریہ




ٹیگ ۔۔ سب بہن بھائی اور بچے
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔

خالد بھائی اس میں شرم کی بھلا کیا بات تھی، اتنے دنوں سے بیمار ہیں اور اب بتا رہے ہیں، آپ کو پہلے ہی بتا دینا چاہیے تھا کہ دعاؤں کا ساتھ ہوتا۔
 

عبقری ریڈر

محفلین
پچھلے کافی دنوں سے سخت بیمار ہوں دوا چل رہی ہے دعاؤں کی ضرورت ہے۔آپ سب لوگوں کہتے ہوئے شرم آرہی تھی اب ہمت کرکے دعا کی درخواست کررہا ہوں۔سب بھائی بہن اور بچوں سے دعا کی التماس ہے۔ شکریہ




ٹیگ ۔۔ سب بہن بھائی اور بچے
دعا کے لیے شرمانے کی کیا بات ہے؟ ہمارا حق ہے کہ ہم سب کے لیے ہمیشہ دعا کرتے رہیں اللہ تعالیٰ آپکو صحت کاملہ عطافرمائے آپکودنیا اور آخرت کی بھلائیاں عطافرمائے ۔ آمین
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
جلدی سے ٹھیک ہو جائیے انکل
دوا ٹائم پر لیا کریں اگر کڑوی بھی ہے تب بھی۔۔اور کھٹی چیزیں کم کھایا کریں ۔ :)
اللہ جی آپ کو صحت دیں۔ آمین
 

نایاب

لائبریرین
واذا مرضت فھو یشفین ۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ جو کہ " ھو الشافی ھو الکافی " ہے اسی سچے حکیم کی بارگاہ میں التجا کرتے ہیں ۔
وہ سچی ذات انشاءاللہ آپ پر اپنا کرم فرماتے صحت کاملہ عطا فرمائے گی ۔۔۔۔۔
دوا اور دعا ہر دو پر توجہ مرکوز رکھیں ۔ ان شاءاللہ آسانی ہوگی ۔
 
واذا مرضت فھو یشفین ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
وہ جو کہ " ھو الشافی ھو الکافی " ہے اسی سچے حکیم کی بارگاہ میں التجا کرتے ہیں ۔
وہ سچی ذات انشاءاللہ آپ پر اپنا کرم فرماتے صحت کاملہ عطا فرمائے گی ۔۔۔ ۔۔
دوا اور دعا ہر دو پر توجہ مرکوز رکھیں ۔ ان شاءاللہ آسانی ہوگی ۔
جزاک اللہ شکریہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top