کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عاطف بٹ

محفلین
چوہدری صاحب، اللہ آپ کو جلد مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ پر اپنی خصوصی رحمت نازمل کرے، آمین۔
 

تعبیر

محفلین
اب کیسی طبعیت ہے آپ کی؟
اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو جلد از جلد صحت یاب کریں اور آپ کو اس تکلیف سے نجات دیں۔آمین
101594.gif


get-well-soom-236708425.gif
 
یا اللہ
اتنے دنوں سے آپ بیمار ہیں اور اب اطلاع دی ۔حد ہے چاچو آپ بھی نا ۔
خیر ۔۔۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ آپ کو جلد از جلد صحت عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے ۔
ممکن ہو تو صدقہ نکالئے گا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ طریقہ رہا ہے ۔
انشاء اللہ آپ بہت جلد شفایاب ہونگے ۔ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔اللہ ہماری دعا ضرور قبول کرے گا کہ وہ ارحم الراحمین ہے ۔
 
اللہ رحم کرے، کیا ہوا ہے؟ اگر مناسب سمجھیں تو یہاں یا پی ایم میں بات دیں، اگر نہ بتانا چاہیں تو بھی کوئی بات نہیں
بھائی میں ہر حال میں شکر ادا کرنے کی کوشش کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ دکھ تکلیف بتانے میں شرم آتی ہے صرف اس لئے کہ کہیں یہ اللہ تعالیٰ کی نا شکری نہ ہو۔دعا کی درخواست کرنے کی ہمت اس لئے ہو گئی کہ ابّو ،امّی، بیوی اور بچیوں نے دعائیں کرنا شروع کیں تو آپ سب کو بھی اپنا ہی خاندان سمجھ کے دعا کے لئے عرض کیا۔ آپ سب کی دعاؤں کا بہت شکریہ۔
 
یا اللہ
اتنے دنوں سے آپ بیمار ہیں اور اب اطلاع دی ۔حد ہے چاچو آپ بھی نا ۔
خیر ۔۔۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ آپ کو جلد از جلد صحت عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے ۔
ممکن ہو تو صدقہ نکالئے گا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ طریقہ رہا ہے ۔
انشاء اللہ آپ بہت جلد شفایاب ہونگے ۔ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔اللہ ہماری دعا ضرور قبول کرے گا کہ وہ ارحم الراحمین ہے ۔
جزاک اللہ ،شکریہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top