دعا دعا کی درخواست

میرے والد صاحب رات سے دل کی شدید تکلیف کی وجہ سے امراض قلب کے ہسپتال میں ایڈمٹ ہوئے ہیں ۔احباب سے انکی کامل شفایابی کیلئے دعا کی درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ نہیں صحت اور تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے
 
ہادیہ

محفلین
اللہ پاک آپ کے والد محترم کو اپنی رحمت اور کرم خاص سے صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
 
میرے والد صاحب رات سے دل کی شدید تکلیف کی وجہ سے امراض قلب کے ہسپتال میں ایڈمٹ ہوئے ہیں ۔احباب سے انکی کامل شفایابی کیلئے دعا کی درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ نہیں صحت اور تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے
اچھی خبر مل جائے تو شئیر کیجیے گا۔
 
فہد اشرف

محفلین
اللہ تعالیٰ آپ کے والد شفائے کاملہ عطا فرمائے۔آمین
اَذْهِبِ الْبَآسَ رَبَّ النَّاسِ، وَاشْفِ وَاَنْتَ الشَّافِيْ، لَا شِفَاءَ اِلاَّ شِفَائُکَ شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا
 
جزاک اللہ خیر
 
Top