دعا دعا کی درخواست

اللہ تعالیٰ کے خاص فضل اور کرم سے گھر آگئے ہیں۔ میڈیسنز دی ہیں۔ دو ہفتے بعد بلایا ہے۔ SIUT میں ریفر کیا ہے۔ ان کا پروسٹیٹ گلینڈ کا بھی پرابلم ہے۔

آپ تمام احباب کی دعاٶں کے لئے بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے
 

سید عمران

محفلین
اللہ تعالیٰ عافیت کا معاملہ فرمائیں۔۔۔
اور والد صاحب جلد شفا یاب ہوجائیں!!!
 
آخری تدوین:

فاخر رضا

محفلین
اللہ تعالیٰ کے خاص فضل اور کرم سے گھر آگئے ہیں۔ میڈیسنز دی ہیں۔ دو ہفتے بعد بلایا ہے۔ SIUT میں ریفر کیا ہے۔ ان کا پروسٹیٹ گلینڈ کا بھی پرابلم ہے۔

آپ تمام احباب کی دعاٶں کے لئے بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے
You should reach SIUT at 6:30 am to take number, OPD would start at 7:30. Saturday only. OPD 14
 
You should reach SIUT at 6:30 am to take number, OPD would start at 7:30. Saturday only. OPD 14

ابو کو پروسٹیٹ گلینڈ کا پرابلم بھی ہی۔اس کی OPD جمعرات کو ہوتی ہے۔صبح سات بجے آنے پر 84 واں نمبر ملا ہے 9:45 ہو گئے ہیں ابھی تک OPD شروع نہیں ہوئی
 
اللہ تعالی انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین

اَذْهِبِ الْبَآسَ رَبَّ النَّاسِ، وَاشْفِ وَاَنْتَ الشَّافِيْ، لَا شِفَاءَ اِلاَّ شِفَائُکَ شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا

آمین، ثم آمین۔
 

نایاب

لائبریرین
اللہ سوہنا اپنا کرم فرمائے آپ کے والد محترم کو صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین
بہت دعائیں
 

اے خان

محفلین
میرے والد صاحب 6 اپریل کو دو دن انتہائی تکلیف برداشت کرنے کے بعد انتقال فرما گئے۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
آمین اللہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو صبر عطا فرمائے آمین
 

عظیم

محفلین
میرے والد صاحب 6 اپریل کو دو دن انتہائی تکلیف برداشت کرنے کے بعد انتقال فرما گئے۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی آپ کے والد صاحب کی مغفرت فرمائے اور آپ سمیت آپ کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے!
 
Top