دعا کرنی ہو تو تہجد کےوقت اٹھ کر وضو کریں۔ ایک تسبیح ایک مصلٰی ایک ٹوپی ایک جائے نماز ، ایک آپ۔ اور ایک آپ کا اللہ اور کوئی نہیں۔ تہجد پڑھنے کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود سلام۔ پھر استغفار جتنا ہوسکے اور اس کے بعد سجدے میں سر رکھ کر پہلے اپنے گناہوں کی معافی پھر مقصد کے لیے دعا۔
اگر آنکھوں میں چند آنسو آجائیں تو سبحان اللہ۔