ام اویس
محفلین
شادی پر بلاوے کے لیے دعوتی کارڈ دینا اب ایک روایت بن چکی ہے اور شادی کی تقریبات کا لازمی حصہ بھی ۔ کچھ کہا نہیں جا سکتا شاید کچھ عرصہ بعد یہ روایت بھی آن لائن دعوت کارڈ یا میسج وغیرہ میں بدل جائے ۔
کچھ عرصہ پہلے تک شادی کے دعوت نامے کا مضمون زیادہ تر اردو زبان میں ہوتا تھا لیکن آج کل جو بھی دعوت نامے موصول ہوئے ان میں انگریزی زبان ہی استعمال کی گئی تھی ۔
شادی کارڈ چھپوانے کے لیے کسی کی فرمائش پر اردو عبارت کی تلاش میں گوگل چچا سے مدد چاہی اور حسب معمول اردو محفل تک رسائی ہوئی لیکن وہاں اردو میں دعوت نامے کی عبارت کی بجائے ایک دلچسپ لڑی سے تعارف ہوا ۔
مبارکباد - دعوت نامے ،
کافی تلاش کے باوجود مناسب تحریر دستیاب نہ ہوئی تو سوچا کیوں نہ یہاں مختلف قسم کے دعوت ناموں میں لکھنے کے لیے اردو عبارت کے چند نمونے محفوظ کر دئیے جائیں تاکہ سند رہیں اور بوقت ضرورت کام آئیں ۔