سید عمران
محفلین
اور اگر اچھا انسان بھی ہے تب کیا کیا جائے؟؟؟اگر کوئی ڈاکٹر ہے ،انجینر، بینکر ہے سائنس داں ہے یا اعلیٰ ترین ڈگریاں رکھتا ہے اور اچھا انسان نہیں تو سب کو فریم کرکے شو پیس کے طور لگا دے ۔۔۔۔
کیا اسے ہی فریم میں لگادیا جائے؟؟؟
اور اگر اچھا انسان بھی ہے تب کیا کیا جائے؟؟؟اگر کوئی ڈاکٹر ہے ،انجینر، بینکر ہے سائنس داں ہے یا اعلیٰ ترین ڈگریاں رکھتا ہے اور اچھا انسان نہیں تو سب کو فریم کرکے شو پیس کے طور لگا دے ۔۔۔۔
نکاح کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے۔۔۔میری معلومات کے مطابق فقہِ حنفی میں نکاح کا خطبہ پڑھنا واجب نہیں، سنت ہے؛ ہاں جب پڑھا جائے تو حاضرین پر سننا واجب ہے۔ اسی طرح جمعہ و عیدین کا خطبہ سننا بھی واجب ہے۔
اچھے انسان کو بہت اچھے سے فریم میں لگایا جائے🤩اور اگر اچھا انسان بھی ہے تب کیا کیا جائے؟؟؟
کیا اسے ہی فریم میں لگادیا جائے؟؟؟
یعنی اس کی اچھائی کا برائی سے صلہ دیا جائے!!!اچھے انسان کو بہت اچھے سے فریم میں لگایا جائے🤩
یعنی اس کی اچھائی کا برائی سے صلہ دیا جائے!!!
اس دائرے میں موجود ناموں سے پہلے یا بعد میں اگر خاندان لگا دیتے تو شاید ٹھیک لگتا۔
حاجی سبحان شاہ تمام مرحومین کی نمائندگی کررہے ہیں ۔۔۔۔اس دائرے میں موجود ناموں سے پہلے یا بعد میں اگر خاندان لگا دیتے تو شاید ٹھیک لگتا۔
اس کا دوسرا ورژن ملاحظہ فرمائیے۔
سب مرحومین کے نام درج کر کے ان کے متعلقین کو راضی کرنے کی کوشش لگتی ہے ویسے برصغیر پاک و ہند میں یہ ایک اہم "مسئلہ" ہے یعنی شادی کارڈ کے اوپر ناموں کا مسئلہ۔ کسی کا نام ہونے یا نہ ہونے سے بڑے پھڈے ہو جاتے ہیں، میں نے تو اس بات پر بھی جھگڑا ہوتے دیکھا ہے کہ کارڈ پر فلاں کے نام بچوں سمیت درج ہیں اور ہمارے بچوں کے نام درج نہیں ہیں، وغیرہ وغیرہ۔ اللہ اکبر۔حاجی سبحان شاہ تمام مرحومین کی نمائندگی کررہے ہیں ۔۔۔۔
یعنی۔۔۔اس دائرے میں موجود ناموں سے پہلے یا بعد میں اگر خاندان لگا دیتے تو شاید ٹھیک لگتا۔