واہ بہت خوب چنانچہ ہمارے کلام کو سو چاند لگ گئے اب تو ۔۔۔ بہت سی داد میری نذر کہ میں نے یہ غزل لکھی اور آپ کی نذر کے آپ نے اس انداز میں اس کو پیش کیا زبردست
واہ بہت خوب چنانچہ ہمارے کلام کو سو چاند لگ گئے اب تو ۔۔۔ بہت سی داد میری نذر کہ میں نے یہ غزل لکھی اور آپ کی نذر کے آپ نے اس انداز میں اس کو پیش کیا زبردست
سچی بات تو یہ ہے بٹیا کہ ابھی تک اس بیک گراونڈ کی تلاش جاری ہے جو کہ اس غزل کو سچ میں تصویر کر سکے ۔
بلاشبہ محترم عاطف سعد بھائی نے خوب تصویر کیا اسے مگر یہ کلام کسی بھی صنفی تفریق سے بالاتر ہر صنف کی روح سے ابھری صدا ہے ۔
بہت دعائیں