دلچسپ ایس ایم ایس

پاکستانی

محفلین
اساں دل دے موبائیل وچ تیڈے پیار دی سم پوائی ہے
کیتا لوڈ میں کارڈ ارماناں دا
وچ ہجر دی بیٹری پوائی اے
حسرتاں نال میں انہو چارج کیتا
وچ درد دی ٹون بھرائی اے
تیڈی یاد دے سگنل آوندے نیں
پر کال کدی ناں آئی اے
 

پاکستانی

محفلین
ابھی ایک ایس ایم ایس موصول ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
bad%20news.gif


کون کہتا ہے موت آئی تو میں مر جاؤں گا
میں تو مولوی عبدالعزیز ہوں برقعہ پہن کے نکل جاؤں گا
looking%20around2.gif
 

F@rzana

محفلین
کیا زبردست ایس ایم ایس ہے میں اور میرے میاں جی ہنس ہنس کر دہرے ہورہے ہیں بہت خوب۔

:):):)
 
منیر دلچسپ ایس ایم ایس ہیں ویسے ایس ایم ایس پر ایک دھاگہ میں نے پہلے کھولا ہوا تھا اسے اور اسے کیا باہم ملا دیا جائے یا الگ الگ چلایا جائے۔

آپ کا پہلا ایس ایم ایس کافی دلچسپ ہے اور کال نہ کرنے والوں پر خوب چوٹ ہے۔
 

پاکستانی

محفلین
بہت شکریہ فرزانہ

محب! آپ والا دھاگہ میری نظر سے نہیں گزرا ورنہ میں وہی پوسٹ کرتا، یہ اور وہ ملا دیا جائے یا الگ رکھا جائے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔۔۔ یہ ناظم اعلٰی کی چاہٹ پر منحصر ہے۔
 

پاکستانی

محفلین
ہماری دوستی Bonanza جیسی نہیں
PEPSI نہیں کہ یہ دل مانگے مور
یہ تو "اسٹیٹ لائف انشورنس" جیسی ہے
زندگی کے ساتھ بھی، زندگی کے بعد بھی
laugh.gif
 

پاکستانی

محفلین
I LOVE YOU










Send this Messege to 100 girls & win a free trip to














Ur nearest POLICE STATION in luxury JEEP.
رہنا، کھانا
اور
باڈی مساج فری
So hurry up
 

شمشاد

لائبریرین
اساں دل دے موبائیل وچ تیڈے پیار دی سم پوائی ہے
کیتا لوڈ میں کارڈ ارماناں دا
وچ ہجر دی بیٹری پوائی اے
حسرتاں نال میں انہو چارج کیتا
وچ درد دی ٹون بھرائی اے
تیڈی یاد دے سگنل آوندے نہیں
پر کال کدی ناں آئی اے


منیر بھائی بہت خوب بس

" تیڈی یاد دے سگنل آوندے نہیں "
کو
" تیڈی یاد دے سگنل آوندے نیں "

یعنی کے نہیں کی جگہ نیں کر لیں۔
 

نوید ملک

محفلین
بہت اچھے پاکستانی بھائی:)

دل دو تو کسی ایک کو
اور دو تو کسی نیک کو
جو سمجھے پیار کے مطلب کو
جب تک سچا دلدار نہ ملے
ٹرائی کرتے رہو ہر ایک کو
 

شمشاد

لائبریرین
میں لکھنے کی بات نہیں کر رہا تھا بلکہ

جب تک سچا دلدار نہ ملے
ٹرائی کرتے رہو ہر ایک کو

سچے دلدار کے لیے کہہ رہا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
چائے والا : بھولی سی صورت، آنکھوں میں مستی، دور کھڑی شرمائے، آئے ہائے

لڑکی : کالی سی صورت، ہاتھوں میں کیتلی، دور کھڑا چلائے، چائے چائے
 

پاکستانی

محفلین
امید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔لائن میں لگ جائیں ۔۔۔ کبھی نہ کبھی تو باری آ ہی جائے گی۔


کیوں نوید بھائی
 

شمشاد

لائبریرین
بہارو پھول برساؤ میرا دوست آیا ہے
ہونٹوں پہ مسکان، گلی میں مہک لایا ہے
برسوں تک تھی جسے پانی سے الرجی
وہ آج لکس سے نہا کر آیا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
پانی آنے کی بات کرتے ہو
دل جلانے کی بات کرتے ہو

ہم نے چار دن سے منہ نہیں دھویا
تم نہانے کی بات کرتے ہو
 

نوید ملک

محفلین
ایک تھا راجا
ایک تھی رانی
دونوں مر گئے ، ختم کہانی
.
.
.
.
.
.
.
..
.
.
.
..
.
.
.
.
.
..
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
اب نیچے کیا ان کی ڈیڈ باڈیاں تلاش کر رہے ہیں .:d
 
Top