دلچسپ ایس ایم ایس

شمشاد

لائبریرین
ملک صاحب اس میں گستاخی کی کیا بات ہو گئی، آپ ایسے ہی پریشان نہ ہوں۔
یہ تو آپس کی بات ہے۔
 

پاکستانی

محفلین
I Love U


Yes


I Love U



سچ میں
I Love U





Believe Me

I Love U












I Love U
کیوں کہ ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ پاگلوں کا علاج پیار سے ہی ہو سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضد اپنی نہ چھوڑی پر
پیار بھرا دل توڑ دیا

کچھ پیسوں کے لیے ظالم
تُو نے Sms کرنا چھوڑ دیا
 

عمر سیف

محفلین
اپنا سیل فون لیں


اسے دھو لیں


اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں


اب اسے فرائی کر لیں اور نمک ڈال کر رکھ دیں


موبائل کا اچار تیار ہے۔


میسج تو آپ سے ہوتا نہیں تو موبائل کا اچار ہی ڈال لو۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک ہاتھی
ایک گائے
ایک گدھا
بحث کر رہے ہیں

ہاتھی بولا میں بہت زیادہ وزن اٹھاتا ہوں
گائے بولی میں دودھ دیتی ہوں

تم بھی تو کچھ بولو
اب تمہاری باری ہے
 

عمر سیف

محفلین
سردار جی : ڈاکٹر صاحب جب میں سوتا ہوں تو بندر خواب میں فٹ بال کھیلنے آ جاتے ہیں۔

ڈاکٹر: کوئی مسئلہ نہیں۔ رات میں سونے سے پہلے یہ دوا لے لینا۔

سردار جی: ' کل سے لونگا۔۔۔ آ ج رات فائنل ہے'
 

عمر سیف

محفلین
کل سے طبعیت ٹھیک نہیں تھی


پھر ایک پیر بابا کو دکھایا


بابا نے کہا مجھ پر جن کا سایہ ہے


کسی بڑے شیطان کو ایس ایم ایس کر

شکریہ
اب میں بہت بہتر ہوں۔
 

پاکستانی

محفلین
کی کریے لوکاں دا، ہر گال نوں لوک جھمیلا کہندے نے
جے ایس ایم ایس نا کریے تے کنجوس
تے جے کریے تے ویلا کہندے نے!!!!!!
 

پاکستانی

محفلین
تسی بڑے ہی چنگے، نائس، سوہنے، اچھے، کیوٹ، لولی، پیارے، سمارٹ، خوبصورت، نیک، پرہیزگار تے بہت ہی گریٹ انسان دا ایس ایم ایس پڑھ رہے ہو۔
 

پاکستانی

محفلین
تسی بڑے ہی gr8 ہو
رس گلے کی pl8 ہو
پیپسی کا cr8 ہو
انڈے کا oml8 ہو
ایس ایم ایس کرنے میں بڑے le8 ہو
جلیبی کی طرح stra8 ہو
خیر جو بھی ہو میرے fevr8 ہو !!!!!!!!!
 

شمشاد

لائبریرین
تیری گلی وچوں لنگاں گے جان جان کے
سانوں پتہ اے تُوں تھانے رپورٹ لکھائی ہوئی اے

جا کے پوچھ لئیں توں تھانیدار نُوں
اسی اُودی وی کُڑی پھسائی ہوئی اے
 

شمشاد

لائبریرین
ڈیئر سر جی

بنتی ہے کہ آجکل سکول وچ دل نئیں لگدا، تے رات نُوں نیندر نئیں آؤندی کیونکہ سکول وچ کُڑیاں گھٹ نیں تے ساڈی کلاس وچ اک وی نئیں ہے، جو ہے او سب اینیاں عجیب نیں کہ دیکھن نُوں جی نئیں کردا، تے میڈماں وی کوئی خاص پٹاکا نئیں ہین۔ ہور نئیں تے کچھ کم والیاں ہی سوہنیاں رکھ لوؤ۔ آپ جی دا بوت دھنیوادی ہواں گا۔

تہاڈا ابھاری
بکرم وریا
 

پاکستانی

محفلین
کاش
ایس ایم ایس کی طرح ہم اپنی
Feelings
Send کر سکتے
تو آپ کے سارے "غم" ہم
Recieve
کرتے، اور ہم آپ کو ساری
"خوشیاں"
Send کرتے
 

پاکستانی

محفلین
کاش توں میرا بکرا ہوندا
میں تینوں پیار نال پتے کھاواندا
تیرے سینگاں نوں پکڑ کے ہلیندا
تے پیار نال پوچھدا، دس توں پاگل کہ میں؟
تے توں پیار نال بولدا
میںںںںںں
 

ماوراء

محفلین
کیا
آپ کو
معلوم
ہے

¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
اس
دنیامیں ایک
ایسا دل
ہے

¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
جو
صرف اور صرف
آپکے لیے
دھڑکتا
ہے

¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
اور
وہ دل
ہے

¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
آپ
کا
اپنا۔۔۔۔!!!
:)
 
Top