ام طلحہ نے کہا:یہ رنگز ڈائمنڈ کی ہی ہیں اور وہائٹ گولڈ پر ڈائمنڈ کا کام ہمیشہ اچھا لگتا ہے ۔ خاص طور پر جب ڈیزائن داماس کا ہو تو
سلام ، بھابھی جی ۔
ام طلحہ نے کہا:یہ رنگز ڈائمنڈ کی ہی ہیں اور وہائٹ گولڈ پر ڈائمنڈ کا کام ہمیشہ اچھا لگتا ہے ۔ خاص طور پر جب ڈیزائن داماس کا ہو تو
شکر ھے کوئی تو باجو سے بڑا ھےبوچھی نے کہا:ام طلحہ نے کہا:یہ رنگز ڈائمنڈ کی ہی ہیں اور وہائٹ گولڈ پر ڈائمنڈ کا کام ہمیشہ اچھا لگتا ہے ۔ خاص طور پر جب ڈیزائن داماس کا ہو تو
سلام ، بھابھی جی ۔
تیلے شاہ نے کہا:شکر ھے کوئی تو باجو سے بڑا ھےبوچھی نے کہا:ام طلحہ نے کہا:یہ رنگز ڈائمنڈ کی ہی ہیں اور وہائٹ گولڈ پر ڈائمنڈ کا کام ہمیشہ اچھا لگتا ہے ۔ خاص طور پر جب ڈیزائن داماس کا ہو تو
سلام ، بھابھی جی ۔
اب جب بھی باجو کو غصہ کروانا ھوگا تو بھابھی جی کی خدمات لیں گے
سلام ، بھابھی جی
تیلے شاہ نے کہا:نیں باجو کوئی بات نہیں ھے
ویسے یہ بہت بری عادت ھے۔اس عادت کی وجہ سے آپ اپنے دوست
کھو سکتی ھیں اور مجھے دوستی توڑنے والے بہت برے لگتے ھیں
صاحب! تیرہ برس میں تو کہانی بدل جاتی ہے؛ شاید کردار بھی بدل جاتے ہیں؛ مناظر بدل جاتے ہیں اور پلوں کے نیچے سے بہت پانی بہہ جاتا ہے۔13 سال هو گئے. زیور گہنا کر غائب بھی ہوگئے.
ہمارے یہاں تو پل تک بہہ جاتے ہیں!!!صاحب! تیرہ برس میں تو کہانی بدل جاتی ہے؛ شاید کردار بھی بدل جاتے ہیں؛ مناظر بدل جاتے ہیں اور پلوں کے نیچے سے بہت پانی بہہ جاتا ہے۔