السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شمشاد لائبریرین جولائی 3، 2011 #7 بہت شکریہ، لیکن آجکل کی ہوشربا گرانی میں ان کی قیمتیں بھی لکھ دینی تھیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 4، 2011 #12 ناعمہ عزیز نے کہا: عمدہ ہیں پر مجھے اتنی فینسی چیزیں کبھی بھی پسند نہیں رہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے بڑی بوڑھیوں کو اتنی فینسی چیزیں کہاں پسند آئیں گی۔
ناعمہ عزیز نے کہا: عمدہ ہیں پر مجھے اتنی فینسی چیزیں کبھی بھی پسند نہیں رہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے بڑی بوڑھیوں کو اتنی فینسی چیزیں کہاں پسند آئیں گی۔