دلیر شاہ

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہاں تو ہوتے ہیں ناں اس طرح کے دلیر شاہ۔ آپ کو کیوں ہنسی آتی ہے۔
ہنس کہاں رہے ہیں سر۔ ہم تو آٹھ آٹھ 16 آنسو رو رہے ہیں۔ :)

کوئی حال نہیں نینی بھیا آپ کا میرا مطلب ہے دلیر شاہ کا ۔۔۔ :heehee:
اچھا مجھے بھی رگڑنے کی کوشش :cautious:
 
یعنی کہ حد ہوتی ہے بھئی، ہماری اپنی محفل میں ایسی ایسی عمدہ نگارشات تین برس بعد نظر آتی ہیں۔۔۔ یعنی کہ بے خبری کی بھی انتہا ہوتی ہے بھئی۔۔۔ اور اس پر لوگوں کو فکر ہوتی ہے کہ " گل شہروں بار نا جائے"۔ :) :) :)
 
اب اس کو آپ کی سستی سمجھا جائے۔۔۔ یا ہماری کوئی کوتاہی۔۔۔ :p
یہ ہمارا اصول ہے۔ اور ہم آج بھی اس پر کاربند ہیں۔۔۔ :D
 
Top