فاروق سرور خان
محفلین
دل توڑا تو کیوں توڑا، اتنا تو بتا دیتے
کوئی بہانہ کر لیتے ، کوئی تو وجہ دیتے
دل توڑا تو کیوں توڑا، اتنا تو بتا دیتے
کوئی بہانہ کر لیتے ، کوئی تو وجہ دیتے
جب یاد تمہیں میں آؤں گا، راتوں میں بہت گھبرااؤگے
کیا چیز گنوا دیی ہے تم نے ، یہ سوچ کے سو نا پاؤگے
جو چاند تمہارا میرا تھا، وہ چاند کہاں سے لاؤگے؟
باتیں کتنی کرتے تھے ، باہوں میں کھو کے
تم جو بچھڑے، مر جاؤں گی میں رو رو کے
اوروں سے تم کیسے، دہراؤگے ، اب یہ باتیں؟
یاد آئیں گی نا، کیا میرے سنگ گذری راتیں؟
دیکھنے والے تمہیں تو ہوں گے لاکھوں میں
میرے جیسا پیار ہوگا کس کی آنکھوں میں؟
چاہے جتنی کوشش کر لو ، کسی اور کے ہو نا پاؤگے
کیا چیز گنوادی ہے تم نے ، یہ سوچ کے سو نا پاؤگے
جو چاند تمہارا میرا تھا، وہ چاند کہاں سے لاؤگے؟
آسماں تیرا روشنی کو ترس جائے گا
چاند یہ لوٹ کر کیا کبھی آئے گا؟
میں روز دروازہ دیکھتا ہوں، کہ لوٹ کے کب تم ٖآؤگے
اب یہ تو بتا دو مجھ کو ، کب تک یوں تڑپاؤگے؟
گائیکی : منیا نارنگ ؟؟
شاعر، اب تک نا معلوم

آخری تدوین: