اکمل زیدی
محفلین
خوب ہے کہاں سے لاتیں ہیں یہ سب ۔ ۔ ۔لذتِ فکر کیا بھلی شے ہے
جس نے چکھا وہ ہی مزا جانے
خوب ہے کہاں سے لاتیں ہیں یہ سب ۔ ۔ ۔لذتِ فکر کیا بھلی شے ہے
جس نے چکھا وہ ہی مزا جانے
سوچ کے لنڈا بازار سے ...جو تخیل اچھے اچھے شعرا چھوڑ جاتے ہیں ہم وہ اٹھا لاتے ہیں .☺خوب ہے کہاں سے لاتیں ہیں یہ سب ۔ ۔ ۔
بہت شکریہ .بہت خوب
اچھے اشعار ہیں۔
کچھ غیر متوقع لگا آپ کا جواب آپ کے حساب سے تو کچھ یوں ہونا چاہئے تھا کہ . . ۔ سوچ کے لالہ زار میں سخنوران جہاں کے قدموں کے نشان دیکھتے ہوئے ہم بھی اس گلستان رنگ بو میں پہنچے جہاں تخیلات کے بیل بوٹے سے فضا گل و گلزار تھی وہیں سے کچھ خوشہ چینی کر لائے ہیں.سوچ کے لنڈا بازار سے ...جو تخیل اچھے اچھے شعرا چھوڑ جاتے ہیں ہم وہ اٹھا لاتے ہیں