دل میرا لہو روئے ۔۔ (تبصرے اور تجاویز)

دل مضطر

محفلین
سلام مسنون۔
جناب میں نے کوشش کرکے ناول لکھنا تو شروع کر دیا ہے۔ دیکھیں پھر کب تک چلتا رہتا ہے۔ میرے حساب سے تو کافی ضخیم ناول ہے۔ مگر علی پور کے ایلی کی طرح نہیں۔۔ اُس کے تو پائو میں ہوگا۔۔۔ :lol:

جیسا کے آپ کو معلوم ہے کہ یہ تحریر بھی میری اپنی ہے اور پوسٹ بھی میں خود ہی کر رہا ہوں۔ اسلئے آپ کے تبصرے اور تجاویز درکار ہیں۔ اس کو صحیح برقیانے کی میں نے پوری کوشش کی ہے لیکن پھر بھی کوئی لفظ وغیرہ کی غلطی نظر آئے تو ضرور آگاہ کیجئے۔

کوئی خاص آراء یا تبدیلی وغیرہ کے متعلق مجھے ذپ (pm)بھیجئےگا۔۔ از: دلِ مضطر
 

فرضی

محفلین
اب تک پوسٹ کیا ہوا ناول کافی دلچسپ معلوم ہوتا ہے، مزید پڑھ کر ہی کچھ کہا جاسکتا ہے۔ لیکن آپ آگے کب لکھ کر پوسٹ کریں گے؟ انتظار رہےگا
 
Top