"دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی"

بھلکڑ

لائبریرین
بعد شادی کے آگ اگلے گی
وہ حسینہ جو پھلجھڑی ہے ابھی
راجا بھیا!!!!!:thumbsup::p
اور پھر حسب سابق میٹھے میں نمک پارہ!!!!
جاگ جائے گی قوم بھی اک دن
"غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی"
:):):)
 
بعد شادی کے آگ اگلے گی
وہ حسینہ جو پھلجھڑی ہے ابھی
راجا بھیا!!!!!:thumbsup::p
اور پھر حسب سابق میٹھے میں نمک پارہ!!!!
جاگ جائے گی قوم بھی اک دن
"غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی"
:):):)
شکریہ بھلکڑ بھیا!
حسبِ سابق کہیں یا حسبِ عادت، لیکن کیا کروں عادت سے مجبور ہوں :wink2:
 
کیسے محفل میں حسن کو دیکھوں
سر پہ بیگم کھڑی ہوئی ہے ابھی

شادیاں چار ہو گئیں لیکن
جانِ من آپ کی کمی ہے ابھی

چھوڑ دے ڈانگ ہاتھ سے بیگم
دیکھ! پسلی مری جڑی ہے ابھی


بعد شادی کے آگ اگلے گی
وہ حسینہ جو پھلجھڑی ہے ابھی


واہ وا مزے دار مزے دار۔

بہت داد قبول فرمائیے جناب
 
جاگ جائے گی قوم بھی اک دن
"غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی"

آئے ہائے ہائے ہائے

کیا کہنے، میری پسندیدہ غزل کا ہی آپریشن کر دیا۔ :)

صدا خوش رہیے۔ اور رابطے میں رہیے۔
 
جاگ جائے گی قوم بھی اک دن
"غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی"

آئے ہائے ہائے ہائے

کیا کہنے، میری پسندیدہ غزل کا ہی آپریشن کر دیا۔ :)

صدا خوش رہیے۔ اور رابطے میں رہیے۔
شکریہ امجد بھائی!
چلیں یہ تو اچھا ہو گیا، جب غزل کا دل چاہے تو اصل غزل پڑھ لیں، اور انجوائے کرنا ہو تو ریمکس حاضر ہے :cool3:
 

جاسمن

لائبریرین
شادیاں چار ہو گئیں لیکن
جانِ من آپ کی کمی ہے ابھی
ہاہاہاہاہاہا مزہ آگیا۔۔۔پوری غزل مزے کی ہے۔
 
Top