Abbas Swabian
محفلین
دل میں کچھ اضطراب ہوتا ہے
خود کشی بے وجہ نہیں ہوتی
خود کشی بے وجہ نہیں ہوتی
روزیاں دا مہینہ کڈ لوو پھائی جان۔۔ تہاڈی مہربانی۔دل میں کچھ اضطراب ہوتا ہے
خود کشی بے وجہ نہیں ہوتی
اس پر بھی اصلاح کی ضرورت ہے مگر ادھر نہیں کسے صوفی سے رابطہ مابطہ کرو۔ ساتھ ساتھ اللہ توبہ کرو کہ۔دل میں کچھ اضطراب ہوتا ہے
خود کشی بے وجہ نہیں ہوتی
خود کشی کسی بھی وجہ سے ہو جائز نہیںخود کشی بے وجہ نہیں ہوتی
روزیاں دا مہینہ کڈ لوو پھائی جان۔۔ تہاڈی مہربانی۔
اس پر بھی اصلاح کی ضرورت ہے مگر ادھر نہیں کسے صوفی سے رابطہ مابطہ کرو۔ ساتھ ساتھ اللہ توبہ کرو کہ۔
اللہ یہ اضطراب ختم فرمائے۔
عبدالقیوم چوہدری صاحب برائے اصلاح
شکریہ جی۔خود کشی کسی بھی وجہ سے ہو جائز نہیں
اور آپ کا یہ جملہ دیکھ کر میں ماضی میں چلا گیا ہوں میں نے ایک انسان کو اپنی آنکھوں سے مرتا دیکھا ہے خودکشی کرکے لیکن آج بھی وہ دن تاریخ مہنہ سال میرے ذہن میں محفوظ ہیں اور رہے گئے ۔۔۔
بہت خوب شراکت محفل
ویسے شاید ج متحرک کے ساتھ بھی باندھا جا سکتا ہے۔ لیکن اسے سبب سے تبدیل کرنا ہی بہتر ہے۔وجہ کا تلفظ غلط باندھا گیا ہے۔ وجہ میں ج اور ہ دونوں ساکن ہیں۔
سیلاب ٹھیک رہے گا؟محترم! خودکشی تو انتہائی قدم ہے، یہاں 'کچھ اضطراب' سے شاید کام نہ چلے، یہ تو شدید اضطراب کی کیفیت ہوتی ہے جب انسان اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیتا ہے۔
ہاں، مگر سیلابِ بلاسیلاب ٹھیک رہے گا؟
جذبات کو ٹھیس نہ پہنچایا جاوے۔خود کشی مت کیجے ! خدا را ! زندگی ایک ہی ہے ، جس سے محبت ہے اس پر تین حرف بھیج کے نیا افتتاح کیجئے ۔۔۔۔۔۔۔اس کام میں تسلسل سے کرنے سے آپ خودکشی جیسی بلا سے محفوظ رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔
تین حرف کی بجائے تین لفظ کر دئیے جائیں تو کلام میں فصاحت کے ساتھ ساتھ تشدید ننانوے ہزار نو سو نناوے گنا بڑھائی جا سکتی ہے۔اس پر تین حرف بھیج کے نیا افتتاح کیجئے
وجہ میں ج پر فتحہ نہیں آتا بھائی؟وجہ کا تلفظ غلط باندھا گیا ہے۔ وجہ میں ج اور ہ دونوں ساکن ہیں۔
ہمم شکریہ جیویسے شاید ج متحرک کے ساتھ بھی باندھا جا سکتا ہے۔ لیکن اسے سبب سے تبدیل کرنا ہی بہتر ہے۔