محمد تابش صدیقی
منتظم
کبھی ہم بھی راحیل صاحب کہا کرتے تھے۔بہت خوب راحیل صاحب
کبھی ہم بھی راحیل صاحب کہا کرتے تھے۔بہت خوب راحیل صاحب
لگتا ہے ہر خوبصورت شے کچھ نا کچھ عرصہ آپ سے چھپا رہنے میں ہی عافیت جانتی ہےیہ خوبصورت غزل ہم سے کیوں چھپی ہوئی تھی۔
یوں تو شاعر نے اجازت دی ہے کہ :خدا جانتا ہے ککھ پلے نہیں پیا بس یہ پتا ہے کہ راحیل میاں جو بھی لکھتے ہیں خوب لکھتے ہیں سو واہ واہ قبول کیجیے
لگتا ہے ہر خوبصورت شے کچھ نا کچھ عرصہ آپ سے چھپا رہنے میں ہی عافیت جانتی ہے
یہ اجازت وجازت 'اُن' کے لیے ہےیوں تو شاعر نے اجازت دی ہے کہ :
آپ کہیے، برا بھلا کہیےلیکن دوسرے مصرعے کے دھوکے میں مت آئیے گا۔
ہم کہاں رکھتے ہیں زبان بھلا؟
اور بھی اکا دکا خوبصورت غزلوں پر آپ کے اس سے ملتے جلتے 'چھپے رہنے والے' کمنٹس پڑھ رکھے ہیں توٓ دلیل تو بنے گی ہی نا۔۔۔اب کیا یہ بھی کسی "شے" کی خوبصورتی کی دلیل کہلائے گی کہ وہ ہم سے گریزاں ہو۔
درست!یہ اجازت وجازت 'اُن' کے لیے ہے
اور بھی اکا دکا خوبصورت غزلوں پر آپ کے اس سے ملتے جلتے 'چھپے رہنے والے' کمنٹس پڑھ رکھے ہیں توٓ دلیل تو بنے گی ہی نا۔۔۔
ویسے ہم دعا گو ہیں کہ اس کیفیت کا خاتمہ جلد از جلد بالخیر ہو جائے۔
آمین
غزلوں میں ایک 'الف' اور لکھنے کی ضرورت ہےدراصل ہم دیگر شائقین کی طرح حُسن کی تلاش میں نکل کھڑے ہونے کو اپنی کاہل مزاجی کے لئے عار سمجھتے ہیں۔ سو پھر' خوبصورت غزلوں' سے ملاقات حادثاتی طور پر ہی ہوا کرتی ہے اور خوشگوار حادثوں پر حیرت تو ہوتی ہی ہے۔
غزلوں میں ایک 'الف' اور لکھنے کی ضرورت ہے