محمد تابش صدیقی
منتظم
ایسے نہیں چلے گا۔ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محفل پر پوسٹ کریں۔
ایسے نہیں چلے گا۔ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مرشدی،دل نکلتا ہے جان سے آگے
شاہِ من کچھ امان سے آگے
پوسٹ کی تھی ۔ موجود ہے یہاںایسے نہیں چلے گا۔
محفل پر پوسٹ کریں۔
حضور والا حکم کی تعمیل ہوئی۔ ملاحظہ فرمائیں۔حضور، اپنی آواز میں ریکارڈ کر کے سنیے۔ پھر بھی مزا نہ آئے تو بتائیے گا۔ اس لڑی کو رپورٹ کر دیں گے۔
زبرست جناب۔حضور والا حکم کی تعمیل ہوئی۔ ملاحظہ فرمائیں۔
سبحان اللہ بالآخر وہ ہوا جس کی تلاش تھی۔ شکر ہے کسی نے تو رہنمائی کی۔ حضور آپ کی نشاندہی نوٹ فرما لی ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔زبرست جناب۔
حدِ گمان میں حد کی د مشدد ہے۔
اور یہ مصرع یوں ہے
اِس کے انجم بھی دیکھ اس کے بھی
سبحان اللہ جنابحضور والا حکم کی تعمیل ہوئی۔ ملاحظہ فرمائیں۔
عنایت آپکی۔سبحان اللہ جناب
اس کے لطف و کرم کا کیا مذکور
سایہ ہے سائبان سے آگے
تیر دیکھا نہیں گیا راحیلؔ
دل سے پیچھے کمان سے آگے