یعنی نیلے چاند کی خواہش ہےدل چاہتا ہے کہ محفل کی چودھویں سالگرہ پر وہ لوگ جو (یہاں) عید کا چاند ہو گئے ہیں، چودھویں کا چاند بن کے چمکیں.
میں نے ڈونگہ بونگہ جانے کی نہیں بھارت جانے کی بات کی ہے بھائی۔آپ کا دل چاہتا ہے تو آپ جاتی کیوں نہیں؟
ایسا کیوں؟دل چاہتا ہے کہ اب یہاں کوئی نہ آئے اور کواڑ مقفل کر لیں
آپ ہمت کریں، عزمِ سفر کریںمیں نے ڈونگہ بونگہ جانے کی نہیں بھارت جانے کی بات کی ہے بھائی۔
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارایسا کیوں؟
ہم آج کل کہیں نہیں جا پا رہے ہیں...میں نے ڈونگہ بونگہ جانے کی نہیں بھارت جانے کی بات کی ہے بھائی۔
ہم آج کل کہیں نہیں جا پا رہے ہیں...
کم از کم ہمیں ڈونگہ بونگہ ہی بھیج دیں!!!
جانے کیا لکھ دیا...نہ میریاں ایتھے منٹھار بساں چلدیاں نیں؟