فرقان احمد
محفلین
آج کے کھانے پینے کا انتظام تو ہو گیا آپ کا، آتے ہی ہوں گے قبلہ مفتی صاحب!ہمارا دل چاہتا ہے کہ ہم محفل کے مدیر بن کر روزانہ صبح کو سید عمران بھیا کو معطل کریں اور شام کو دوبارہ بحال کر یں ۔
آخری تدوین:
آج کے کھانے پینے کا انتظام تو ہو گیا آپ کا، آتے ہی ہوں گے قبلہ مفتی صاحب!ہمارا دل چاہتا ہے کہ ہم محفل کے مدیر بن کر روزانہ صبح کو سید عمران بھیا کو معطل کریں اور شام کو دوبارہ بحال کر یں ۔
جی ہاں۔۔۔آج کھانے پینے کا انتظام تو ہو گیا آپ کا، آتے ہی ہوں گے قبلہ مفتی صاحب!
ہماری نائٹ ان کو بڑی ٹائٹ پڑ جائے گی!!!یعنی آپ عمران بھائی کی نائٹ ڈیوٹی لگانا چاہتے ہیں
نائٹ کو پڑے مار ٹائٹ، بوجہ، اس کے ، کہ مائٹ از رائٹ! سو، پلیز فائٹ ۔۔۔!ہماری نائٹ ان کو بڑی ٹائٹ پڑ جائے گی!!!
نو فائٹ - ٹیک اِٹ لائٹنائٹ کو پڑے مار ٹائٹ، بوجہ، اس کے ، کہ مائٹ از رائٹ! سو، پلیز فائٹ ۔۔۔!
انٹروینشن آن سائٹ!نو فائٹ - ٹیک اِٹ لائٹ!
نو فائٹ - ٹیک اِٹ لائٹ
بہت شکریہ فرقان بھائی،آپ کے پچاس مراسلے مکمل ہو گئے جناب، اسی بہانے! مبارک باد قبول کیجیے۔
اور، وہ جو آپ نے حقیقی طور پر، پہلی درجہ بندی عطا کرنا تھی کسی اور مراسلے کو، اُس کا کیا بنا؟بہت شکریہ فرقان بھائی،
آپ نے ہمیں مبارک باد دی، اس لیے سب سے پہلی دوستانہ ریٹنگ آپ کے نام!
وہ پہلی ’پر مزاح‘ کی ریٹنگ ہو گی!اور، وہ جو آپ نے حقیقی طور پر، پہلی درجہ بندی عطا کرنا تھی کسی اور مراسلے کو، اُس کا کیا بنا؟
آج بہت خوشی ہوئی جب عاطف سعد صاحب نے ہماری یہ فرمائش پوری کر دی۔ متعلقہ لڑی کا ربطدل چاہتا ہے کہ ہمارا ایک پسندیدہ شعر مصورِ محفل جناب عاطف سعد کو پسند آ جائے اور وہ اسے لے کر مصوری کا ایک شاہ پارہ تخلیق فرمائیں۔
قائم چاند پوری کا شعر ہے،
گریہ تو قائمؔ تھما، مژگاں ابھی ہوں گے نہ خشک
دیر تک ٹپکیں گے، باراں کے شجر بھیگے ہوئے !