دل چیز ہے کیا جاناں یہ جان بھی تمہاری ہے
طالوت محفلین فروری 15، 2009 #6 ارے یار، ایک تو جناب بڑی جلدی بڑھک جاتے ہیں ، ارے بھائی وجہ پوچھی کیوں سن رہے ہو ؟ ویسے ہی جی چاہ رہا ہے یا کوئی اور بات ہے ۔۔۔ وسلام
ارے یار، ایک تو جناب بڑی جلدی بڑھک جاتے ہیں ، ارے بھائی وجہ پوچھی کیوں سن رہے ہو ؟ ویسے ہی جی چاہ رہا ہے یا کوئی اور بات ہے ۔۔۔ وسلام
زین لائبریرین فروری 15، 2009 #7 اوپر لکھا تو ہے ناں کہ یہ گانا پسند ہے مجھے اس لیے شیئر کیا۔ ------- باقی بھڑکنے والی بات درست نہیں
طالوت محفلین فروری 15، 2009 #8 بھئی وہی تو پوچھ رہا ہوں پسند کیوں ہے ؟ کسی کی آواز پسند ہوتی ہے ، کہیں شاعری اچھی تو کہیں ساز، اور کہیں گلوکار ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
بھئی وہی تو پوچھ رہا ہوں پسند کیوں ہے ؟ کسی کی آواز پسند ہوتی ہے ، کہیں شاعری اچھی تو کہیں ساز، اور کہیں گلوکار ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 15، 2009 #9 یہ گانا مجھے بھی پہلے پسند تھا پر اب کچھ خاص نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری امی کو یہ لڑکی/عورت بھی پسند ہے اور اسکے گانے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ گانا مجھے بھی پہلے پسند تھا پر اب کچھ خاص نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری امی کو یہ لڑکی/عورت بھی پسند ہے اور اسکے گانے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرخ منظور لائبریرین فروری 15، 2009 #10 کوئی تو ہماری موسیقی کی محفل میں آیا۔ اور لوگ ہیں کہ انہیں بھی بھگا رہے ہیں۔ خوش آمدید زین !
زین لائبریرین فروری 15، 2009 #11 شکریہ سخنور بھائی۔ --------- بھئی وہی تو پوچھ رہا ہوں پسند کیوں ہے ؟ کسی کی آواز پسند ہوتی ہے ، کہیں شاعری اچھی تو کہیں ساز، اور کہیں گلوکار ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آواز اور شاعری دونوں پسند ہے ۔ اور مجھے زیادہ تر غزلیں ہی پسند ہیںِ۔
شکریہ سخنور بھائی۔ --------- بھئی وہی تو پوچھ رہا ہوں پسند کیوں ہے ؟ کسی کی آواز پسند ہوتی ہے ، کہیں شاعری اچھی تو کہیں ساز، اور کہیں گلوکار ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آواز اور شاعری دونوں پسند ہے ۔ اور مجھے زیادہ تر غزلیں ہی پسند ہیںِ۔
طالوت محفلین فروری 15، 2009 #12 لو یہ بات پہلے بتا دیتے تو سخنور مجھے "لوگوں" میں تو شمار نہ کرتے ۔۔۔ وسلام
طالوت محفلین فروری 15، 2009 #14 اب تو تیر کمان سے نکل گیا ۔۔۔۔۔۔ اب جوابا مجھے بھی دو چار گیت رکھنے پڑیں گے سخنور کی محفل موسیقی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
اب تو تیر کمان سے نکل گیا ۔۔۔۔۔۔ اب جوابا مجھے بھی دو چار گیت رکھنے پڑیں گے سخنور کی محفل موسیقی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
فرخ منظور لائبریرین فروری 15، 2009 #16 موسیقی کی محفل میں خوش آمدید طالوت صاحب۔ امید ہے کچھ بہترین موسیقی پوسٹ کریں گے۔ اور رہی لوگوں کی بات وہ ازراہ تفنن کہا تھا آپ تو ہمیں بہت عزیز ہیں قبلہ!
موسیقی کی محفل میں خوش آمدید طالوت صاحب۔ امید ہے کچھ بہترین موسیقی پوسٹ کریں گے۔ اور رہی لوگوں کی بات وہ ازراہ تفنن کہا تھا آپ تو ہمیں بہت عزیز ہیں قبلہ!
طالوت محفلین فروری 15، 2009 #19 ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم وہ نہیں جنھیں کوئی مکھن لگا سکے مکھن خان ۔۔۔۔۔۔ وسلام
زین لائبریرین فروری 15، 2009 #20 مکھن چوہدری! مکھن ہی کی بدولت تو آپ نے (یہ والا شتونگڑا) استعمال کیا ۔