دل کو دل سے کون سی راہ ہے

تعبیر

محفلین
واہ زبردست

سیڑھیوں والا راستی اتنا زبردست ۔اس پر اگر گاڑی تیزی سے چلائی جائے تو گدگدی ہو گی نا
 

چاند بابو

محفلین
بہت خوب شئیرنگ ہے شمشاد بھیا کی۔ کاش ایسی سڑک پر سفر ہو اور گاڑی خراب ہو جائے اور دور دور تک کوئی مدد دینے والا بھی نہ ہو۔
خیر میرے گاؤں کی سڑک مجھے تو ان سب سے بہت خوبصورت لگتی ہے۔
 
Top