دماغ سوز اور جان لیوا مسئلہ

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم قارئین کرام ذرا اس دماغ سوز اور جان ہلکان کردینے والے مسئلے کا حل بیان فرمادیں:
سوال : میں جب بھی اردو یونیکوڈ فونٹس میں لکھی کوٕئی کتاب بڑی عرق ریزی سے فائنل کرکے اس کی پی ڈی ایف بنانے بیٹھتا ہوں تو میرا پی 4 ، 1 جی بی ریم والا وفات فرما جاتا ہے۔
اس لئے میں 10،10 صفحات کی پی ڈی ایف بنانا شروع کرتا ہوں تو تقریبا پندرہ منٹ بعد ایک نتیجہ آتا ہے۔
اور کل تو حد ہی ہو گئی 675 صفحات کی کتاب کو 2،2 صفحہ کرکے پی ڈی ایف بنانا پڑی۔
ملحوظہ : میں پی ڈی ایف 995 سافٹ ویئر استعمال کررہا ہوں، نیز کتاب میں پی ڈی ایم ایس جوہر پرو، جمیل نستعلیق ، علوی نستعلیق، عثمان طہ والے خطوط استعمال کئے ہیں۔
میں نے پی ڈی ایف فیکٹری بھی ڈاؤن لوڈ کیا تھا مگر اس میں عکسی یعنی مرر آپشن نظر نہیں آئی۔
آپ کی آراء کا منظر رہوں گا۔
 
arifkarim

معطل
متی بیگ جی! آپ کو ہر وقت عجیب و غریب مسائل کا سامنا رہتا ہے:)
اڈوبی اکروباٹ ۹ ایکسٹنڈڈ استعمال کریں! افاقہ ہوگا!
 
متی بیگ جی! آپ کو ہر وقت عجیب و غریب مسائل کا سامنا رہتا ہے:)
اڈوبی اکروباٹ ۹ ایکسٹنڈڈ استعمال کریں! افاقہ ہوگا!
بھائی میں پروفیشنل کام کررہا ہوں اس لئے نت نئے تجربات سامنے آتے رہتے ہیں۔
ویسے مجھے 100 فیصد یقین تھا کہ عارف بھائی ضرور جواب دیں گے۔جزاک اللہ
اور جناب یہ اڈوبی اکروباٹ ۹ ایکسٹنڈڈ کہاں سے فری میں دستیاب ہوسکتا ہے؟؟؟:praying:
 
اپنی زپ چیک کریں!;)
 
Top