مطیع الرحمٰن
محفلین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم قارئین کرام ذرا اس دماغ سوز اور جان ہلکان کردینے والے مسئلے کا حل بیان فرمادیں:
سوال : میں جب بھی اردو یونیکوڈ فونٹس میں لکھی کوٕئی کتاب بڑی عرق ریزی سے فائنل کرکے اس کی پی ڈی ایف بنانے بیٹھتا ہوں تو میرا پی 4 ، 1 جی بی ریم والا وفات فرما جاتا ہے۔
اس لئے میں 10،10 صفحات کی پی ڈی ایف بنانا شروع کرتا ہوں تو تقریبا پندرہ منٹ بعد ایک نتیجہ آتا ہے۔
اور کل تو حد ہی ہو گئی 675 صفحات کی کتاب کو 2،2 صفحہ کرکے پی ڈی ایف بنانا پڑی۔
ملحوظہ : میں پی ڈی ایف 995 سافٹ ویئر استعمال کررہا ہوں، نیز کتاب میں پی ڈی ایم ایس جوہر پرو، جمیل نستعلیق ، علوی نستعلیق، عثمان طہ والے خطوط استعمال کئے ہیں۔
میں نے پی ڈی ایف فیکٹری بھی ڈاؤن لوڈ کیا تھا مگر اس میں عکسی یعنی مرر آپشن نظر نہیں آئی۔
آپ کی آراء کا منظر رہوں گا۔