دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں نے گذشتہ سوالات اور جوابات تو نہیں دیکھے لیکن وضاحت دیئے دیتا ہوں۔
"روم" کو الٹ لکھا جائے تو "مور" بنے گا۔
وضاحت کی ضرورت ہندسوں والے سوالات میں ہے۔ تا کہ معلوم پڑے کہ جواب کیسے حاصل کیا گیا۔
لیکن روم اور مور کی وضاحت آپ نے خوب کی۔
سلامت رہئیے۔
 
Top