دماغ لڑائیے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم
لڑی ے عنوان سے مت سمجھ لیجئیے گا کہ ہم حسب عادت جھگڑا کرنے آئے ہیں۔ آپ کا اندازہ بالکل ہی غلط ہے۔
ہم تو بس اپنے سمیت سب کا دماغ اس طرف لگانے آئے ہیں کہ وہ ہمارے دئیے گئے چھوٹے چھوٹے ، آسان آسان سے سوالوں کا جواب دیں۔ ہو سکتا ہے کہ تھوڑی مشکل بھی پیش آئے مگر ہمت مت ہارے کوئی۔
ہاں تو سب سے پہلا سوال

وہ کون ہے جس کا کھانا ہم انسان چوری کر کے کھاتے ہیں؟

یہ سادہ اور آسان سا سوال ۔۔۔ بوجھ جانے کے بعد یہ مت سمجھئیے گا کہ کوئی تیر مار لیا۔
سید عاطف علی سید عمران محمد عبدالرؤوف عامر گولڑوی علی وقار

دماغ لڑائیے۔۔۔ تبصرہ لڑی
 
آخری تدوین:

محمداحمد

جس نے آپ کو کاٹا تھا۔ :)
 
علی وقار

محفلین

وعلیکم السلام!
احمد بھائی نے مجھ سے پہلے جواب دے دیا۔ اب مجھے جواب میں تدوین کرنا ہو گی۔ :)
 
السلام علیکم
لڑی ے عنوان سے مت سمجھ لیجئیے گا کہ ہم حسب عادت جھگڑا کرنے آئے ہیں۔ آپ کا اندازہ بالکل ہی غلط ہے۔
ہم تو بس اپنے سمیت سب کا دماغ اس طرف لگانے آئے ہیں کہ وہ ہمارے دئیے گئے چھوٹے چھوٹے ، آسان آسان سے سوالوں کا جواب دیں۔ ہو سکتا ہے کہ تھوڑی مشکل بھی پیش آئے مگر ہمت مت ہارے کوئی۔
ہاں تو سب سے پہلا سوال

وہ کون ہے جس کا کھانا ہم انسان چوری کر کے کھاتے ہیں؟

یہ سادہ اور آسان سا سوال ۔۔۔ بوجھ جانے کے بعد یہ مت سمجھئیے گا کہ کوئی تیر مار لیا۔
سید عاطف علی سید عمران محمد عبدالرؤوف عامر گولڑوی علی وقار
چوری ای ای ای
کس نے کی ، کیوں کی ، کہاں کی
رپٹ کرائی؟؟
چوری بغیر اعراب کے ہے یا پیش کے ساتھ ؟
باقی عقل کی باتاں اپًن سے میلاں دور بھلیاں ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
السلام علیکم
لڑی ے عنوان سے مت سمجھ لیجئیے گا کہ ہم حسب عادت جھگڑا کرنے آئے ہیں۔ آپ کا اندازہ بالکل ہی غلط ہے۔
ہم تو بس اپنے سمیت سب کا دماغ اس طرف لگانے آئے ہیں کہ وہ ہمارے دئیے گئے چھوٹے چھوٹے ، آسان آسان سے سوالوں کا جواب دیں۔ ہو سکتا ہے کہ تھوڑی مشکل بھی پیش آئے مگر ہمت مت ہارے کوئی۔
ہاں تو سب سے پہلا سوال

وہ کون ہے جس کا کھانا ہم انسان چوری کر کے کھاتے ہیں؟

یہ سادہ اور آسان سا سوال ۔۔۔ بوجھ جانے کے بعد یہ مت سمجھئیے گا کہ کوئی تیر مار لیا۔
سید عاطف علی سید عمران محمد عبدالرؤوف عامر گولڑوی علی وقار
چوری کے بجائے ڈاکا ڈال کے کھانا ہو تو سوال زیادہ آسان نہ ہوتا ؟
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
السلام علیکم
لڑی ے عنوان سے مت سمجھ لیجئیے گا کہ ہم حسب عادت جھگڑا کرنے آئے ہیں۔ آپ کا اندازہ بالکل ہی غلط ہے۔
ہم تو بس اپنے سمیت سب کا دماغ اس طرف لگانے آئے ہیں کہ وہ ہمارے دئیے گئے چھوٹے چھوٹے ، آسان آسان سے سوالوں کا جواب دیں۔ ہو سکتا ہے کہ تھوڑی مشکل بھی پیش آئے مگر ہمت مت ہارے کوئی۔
ہاں تو سب سے پہلا سوال

وہ کون ہے جس کا کھانا ہم انسان چوری کر کے کھاتے ہیں؟

یہ سادہ اور آسان سا سوال ۔۔۔ بوجھ جانے کے بعد یہ مت سمجھئیے گا کہ کوئی تیر مار لیا۔
سید عاطف علی سید عمران محمد عبدالرؤوف عامر گولڑوی علی وقار

دماغ لڑائیے۔۔۔ تبصرہ لڑی
وعلیکم سلام
اس کا جواب تو محمد احمد بھائی دے چکے ہیں۔
 
انسان جو بھی کچھ کھاتا ہے وہ کسی دوسرے کی خوراک ہی ہوتی ہے، جیسے دودھ، پھل، سبزیاں وغیرہ، (سوائے گوشت کے :D :D :D )
 
Top