عکاس: فتحی نظام تاریخ: ۱۳ اپریل ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
محمدظہیر محفلین اپریل 16، 2016 #4 سنا ہے دمش کی خواتین سے ان کے مرد بھی ڈرتے ہیں، پتا نہیں یہ بات کہاں تک درست ہے تدوین : دمشق کی نہیں بلکہ مراکش کی خواتین. ناموں میں کنفیوز ہو گیا آخری تدوین: اپریل 16، 2016
سنا ہے دمش کی خواتین سے ان کے مرد بھی ڈرتے ہیں، پتا نہیں یہ بات کہاں تک درست ہے تدوین : دمشق کی نہیں بلکہ مراکش کی خواتین. ناموں میں کنفیوز ہو گیا
arifkarim معطل اپریل 16، 2016 #5 افضل حسین نے کہا: آئی ایس کے درندے نہیں دکھ رہے ہیں. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ درندے شہر رقع میں پائے جاتے ہیں۔ دمشق تو حکومت کے پاس ہی ہے۔
افضل حسین نے کہا: آئی ایس کے درندے نہیں دکھ رہے ہیں. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ درندے شہر رقع میں پائے جاتے ہیں۔ دمشق تو حکومت کے پاس ہی ہے۔
جاسمن لائبریرین اپریل 16، 2016 #6 خوبصورت تصاویر۔ خصوصاَ۔ بچی اور کبوتروں والی۔ کاش زندگی ایسے ہی رواں دواں رہے۔