ماوراء نے کہا:ماشاءاللہ میں محب سے زیادہ سمجھدار ہوں۔ آخر محفل سے مجھے عقل مندی کی سند ملی ہوئی ہے۔
محب کو پاسپورٹ کا فارم پر کرنے کی نوبت ہی نہیں آتی۔ ڈائریکٹ پاسپورٹ کو پر کرتے ہیں۔
اچھا اب آپ کو میں بخشنے والی تو ہوں نہیں۔ پوچھ تو لینا ہی ہے میں نے۔۔۔ نہ بتایا تو میرے ہاتھ بہت لمبے ہیں۔ پتہ میں خود ہی لگا لوں گی۔۔
ماوراء نے کہا:رضوان، یہ لوگ کہیں آپ خود ہی تو نہیں ہیں۔۔؟
بات کھلنی کیسے تھی۔۔ سارے نیو ممبرز آ کر محب کو ووٹ دے رہے تھے۔ ویسے یہ بات مجھ پر آج تک کھلی نہیں ہے کہ میرے ووٹ کیسے زیادہ تھے۔۔lol حلانکہ محب نے بالکل صیحح پاکستانی طریقہ اختیار کیا تھا۔
لوگ تو پچھتائیں گے نہ ان کا قیمتی ووٹ ضائع ہو گیا تھا۔۔مجھے تو لگتا ہے کہ اب کوئی ووٹ دے گا ہی نہیں۔۔