عبداللہ محمد
محفلین
وہ کیوں جی۔ ہربھجن کے آنے کے بعد ہی مسلسل تینوں ورلڈکپ اٹھائے کینگروز نے۔
جی جی وہی تو- تاہم یہ پونٹنگ جی کا چوتھا میچ تھا اور صاحب ٹیم میں جگہ پکی کرنے کے چکروں میں تھے تو اگر تب ہربھجن جی ہوتے تو سستے میں ہی رکی کو دبوچ لیتے تو شائد وہ مستقل ٹیم کا رکن نہ ہوتے-
پونٹنگ اور ہربھجن جی 14 ٹیسٹ میچز میں آمنے سامنے آئے
جس میں پونٹنگ جی 10 مرتبہ ہربھجن کا شکار بنے جن میں سے تین مرتبہ بنا کھاتے کھولے ہی پویلین واپس ہوگئے محض ایک ہی مرتبہ سینچری اسکور کی-
نیز پونٹنگ کی بھجی کے خلاف اوسط 22 کی رہی جبکہ انکی ویسے آف اسپن کے خلاف اوور آل اوسط 55 کی جب کہ مُرلی جی کے خلاف 61 کی رہی ہے-
وغیرہ وغیرہ