عسکری
معطل
یہ بس دکھانے کے لیے ہیںاتنے خراب منظر بھیا
اب کیا کریں ایسا ہی ہے کچھاتنے خراب منظر بھیا
یہ بس دکھانے کے لیے ہیںاتنے خراب منظر بھیا
اب کیا کریں ایسا ہی ہے کچھاتنے خراب منظر بھیا
اوکے جی میں نے تدوین کر دیا ہےارے میں نے خواہ مخواہ اوپر آپ کا شکریہ ادا کیا۔۔۔ آپ کو ساجد بھائی دو تین روز قبل بھی سمجھا چکے ہیں کہ آپ اپنی مذہب بیزاری کا مکمل حق رکھتے ہیں، لیکن یوں اس طرح کے نازیبا پیرائے میں کسی مذہبی عقیدے یا مذہبی رسومات کی تضحیک کا آپ کو اخلاقی حق نہیں ہے۔
اوکے جی میں نے تدوین کر دیا ہے
کیا "ماؤنٹ البرٹ"نہیں یار وہ تو امریکہ میں ہوتا ہے۔۔۔ ڈینور میں۔۔۔ وہاں کولوراڈو نامی کوئی پہاڑی بھی تین بار سر کر چکا ہے۔۔
بالکل آج صبح ہی میٹنگ میں نام پوچھا ہے۔۔۔ وہ ہنس رہا تھا۔۔ کہتا خیر ہے۔۔ ۔ تم نے تو نہیں کرنی سر ۔۔۔کیا "ماؤنٹ البرٹ"
وہ تو 14440 فٹ بلند ہے
https://en.wikipedia.org/wiki/Table_of_the_highest_major_summits_of_Colorado