انڈونیشیا کے قدیم شہر یوگیکرتا میں نمازعید الفطر کا اجتماع
سید اسد محمود محفلین اگست 10، 2013 #6 ملاکہ ، ملائیشیا میں مسلم خاندان نماز عید کے بعد مرحوم رشتہ داروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے
سید اسد محمود محفلین اگست 10، 2013 #8 انڈونیشی مسلم خاندان سنداکلاپا پورٹ ، انڈونیشیا میں ہونے والے نماز عید کے اجتماع کے لئے جاتے ہوئے
سید اسد محمود محفلین اگست 10، 2013 #11 نیپالی مسلمان، کشمیری تکیہ جامع مسجد ، کھٹمنڈو سے نماز عید کے بعد نکلتے ہوئے
شمشاد لائبریرین اگست 11، 2013 #15 ساری دنیا میں عید کی نماز بلا خوف و خطر ادا کی گئی۔ اور پاکستان میں جہاں جہاں بھی عید کی نماز ادا کی گئی وہاں تین تین یا چار چار جگہ سیکورٹی چیک سے گزرنا پڑتا ہے۔ اس کے باوجود کہیں دھماکہ اور کہیں گولیاں چل گئیں۔ کتنے افسوس کی بات ہے۔
ساری دنیا میں عید کی نماز بلا خوف و خطر ادا کی گئی۔ اور پاکستان میں جہاں جہاں بھی عید کی نماز ادا کی گئی وہاں تین تین یا چار چار جگہ سیکورٹی چیک سے گزرنا پڑتا ہے۔ اس کے باوجود کہیں دھماکہ اور کہیں گولیاں چل گئیں۔ کتنے افسوس کی بات ہے۔