دنیا بھر میں عید الفطر

شمشاد

لائبریرین
ساری دنیا میں عید کی نماز بلا خوف و خطر ادا کی گئی۔ اور پاکستان میں جہاں جہاں بھی عید کی نماز ادا کی گئی وہاں تین تین یا چار چار جگہ سیکورٹی چیک سے گزرنا پڑتا ہے۔ اس کے باوجود کہیں دھماکہ اور کہیں گولیاں چل گئیں۔ کتنے افسوس کی بات ہے۔
 
Top