زیک
مسافر
؟؟اتنے سادہ لگتے تو نہیں آپ!
؟؟اتنے سادہ لگتے تو نہیں آپ!
سزائے موت ہوتے ہوئے بھی قتل و غارتگری ختم نہیں ہوئی۔ آپ کیوں لوگوں کی جان لینے درپے ہیں؟محض زبانی سزائے موت ختم دینے سے کیا دنیا میں قتل وغارتگری ختم ہو گئی ۔
سزائے موت تو اکثر مجرموں کو دی جاتی ہے ، جبکہ وحشیانہ قتل کا نشانہ اکثر عوام ہی بنتے ہیں ۔
سب سے آسان طریقہ
اگر کسی نے داعش کی سر تن سے جدا کرنے والی متعدد ویڈیوز دیکھی ہوئی ہیں تو انہیں ایسی باتیں کرنے سے اجتناب کرنا چاہئے۔ اور ویسے بھی ایک انسانیت پسند ہونے کے ناطے سے یہ دھاگہ انتہائی المناک ہے۔موت کی تکلیف کے مختصر ترین لمحے
لڑی کا عنوان دیکھیے اور ان مراسلات کو اسی تناظر میں پڑھیے۔ داعش وغیرہ کا سیاپا ادھر لانے کی چنداں ضرورت نہیں۔اگر کسی نے داعش کی سر تن سے جدا کرنے والی متعدد ویڈیوز دیکھی ہوئی ہیں تو انہیں ایسی باتیں کرنے سے اجتناب کرنا چاہئے۔ اور ویسے بھی ایک انسانیت پسند ہونے کے ناطے سے یہ دھاگہ انتہائی المناک ہے۔
قبلہ سر تن سے جدا کرنے والی ویڈیوز داعش نے ہی عام کی ہیں۔ یہ کہیں سے بھی "آرام دے" طریقہ نہیں ہے موت دینے کا۔لڑی کا عنوان دیکھیے اور ان مراسلات کو اسی تناظر میں پڑھیے۔ داعش وغیرہ کا سیاپا ادھر لانے کی چنداں ضرورت نہیں۔
اس پوری لڑی میں اس طریقے کا ذکر کہیں آیا ہے ؟سب سے آرام دے وہ طرائق ہیں جن سے دماغ سو جائے اور پھر جسم کو ہمیشہ کیلئے سلا دیا جائے۔ یوں نیند میں ہی کہانی ختم ہو جاتی ہے۔
قبلہ سر تن سے جدا کرنے والی ویڈیوز داعش نے ہی عام کی ہیں۔ یہ کہیں سے بھی "آرام دے" طریقہ نہیں ہے موت دینے کا۔
سب سے آرام دے وہ طرائق ہیں جن سے دماغ سو جائے اور پھر جسم کو ہمیشہ کیلئے سلا دیا جائے۔ یوں نیند میں ہی کہانی ختم ہو جاتی ہے۔
انجکشن یا کسی اور زہر کے ذریعہ یہ ممکن ہے۔اس پوری لڑی میں اس طریقے کا ذکر کہیں آیا ہے ؟